تاریخ: 24 نومبر، 2016
پاکستان میں تعلیم اور چینی کہاوت
تحریر: سید انور محمود
اگلے سال 14 اگست 2017 کوپاکستان 70 سال کا ہوجائے گا۔ اگر ہم دنیا پر ایک نظر ڈالیں تو ہم سے بہت بعد میں آزاد ہونے والے ممالک ہم سے بہت آگے جاچکے ہیں، ہمارا پڑوسی اور ہماراسب سے اچھا دوست ملک چین جو ہم سے بعد میں...