اصلاح کی گزارش ہے

  1. طالش طور

    ترے حوالے سے

    ترے حوالے سے چراغ بن کے میرے ذہن میں فروزاں ہیں یہ سب خیال یہ سوچیں تِرے حوالے سے یہ انتظار میں ترسی ہوئی مِری آنکھیں اگر جھکیں تو فقط تیرے ہی تصور میں اگر اُٹھیں تو تِری دید کے حوالے سے اگر ملوں میں کسی سے تو بس تِری خاطر کسی سے بات کروں تو ترے حوالے سے اگر چلوں تو چلوں میں تلاش میں تیری...
Top