اسلامی معلومات

  1. سحرش منیر

    برے اعمال سے بچنے کی دعا

    ‏اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِكَ مِنْ مُنْكَرَاتِ الْاَخْلَاقِ وَالْاَعْمَالِ وَالْاَھْوَاءِ اے ﷲ! بے شک میں برے اخلاق برے اعمال اور بری خواہشات سے تیری پناہ مانگتا ہوں آمین ( سنن الترمذی،:3591 ) مزید اچھی تحریر پڑھنے کے لیئے ہماری کی ویبسائیٹ ملاحظہ کریں۔
  2. سحرش منیر

    نظامِ شمسی اور قرآن کریم

    ‏ﺳﻮﺭﺝ ﻓﻀﺎ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻣﻘﺮﺭ ﺭﺍﺳﺘﮧ ﭘﺮ ﭘﭽﮭﻠﮯ ﭘﺎﻧﭻ ﺍﺭﺏ ﺳﺎﻝ ﺳﮯ 600 میل فی سیکنڈ کی رفتار سے بھاگا جا ریا ہے۔ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺳﺎﺗﮫ ﺍﺱ کا خاندان ، ٩ ﺳﯿﺎﺭﮮ ، 27 ﭼﺎﻧﺪ ﺍﻭﺭ ﻻﮐﮭﻮﮞ ﻣﯿﮍﺍﺋﭧ ( Meteorite ) ﮐﺎ ﻗﺎﻓﻠﮧ ‏ﺍﺳﯽ ﺭﻓﺘﺎﺭ ﺳﮯ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ ﮨﮯﮐﺒﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ ﺗﮭﮏ ﮐﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﺭە ﺟﺎﮰ ﯾﺎ ﻏﻠﻄﯽ ﺳﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺍِﺩﮬﺮ ﺍُﺩﮬﺮ ﮨﻮ ﺟﺎﮰ۔ ﺳﺐ...
Top