اردو کی زبان

  1. سید حامد علی

    کیا آپ اردو بول کر ٹائپ کرنا چاہتے ہیں؟ بولو بھائی

    السلام علیکم۔ دوستو میں اس فورم میں آج ہی انٹر ہوا ہوں۔ میری کوشش ہو گی کہ اس فورم کو ہمارے آنے سے چار چاند لگ جائیں۔ امید ہے آپ لوگوں کو میری یہ پوسٹ پسند آئے گی۔ اگر ایڈمن صاحب کو ناگوار گذرے تو مجھے لازمی اطلاع کر دیں۔ دوستو میں نے سوچا ہے کہ آپ لوگ اردو بول کر لکھ سکیں جیسے آج کل اینڈرائیڈ...
Top