ممتاز بینکار ، مستشار مالی اور سماجی شخصیت روحیل خان نے ایک نئے ادارے "اردو اکیڈمی انٹرنیشنل" کے قیام کا اعلان کیا ہے۔ بطور "عالمی تھنک ٹینک" یہ ترقی پسند ادارہ اردو زبان ، اردو ادب اور اردو ثقافت کی ترویج ، تحفظ اور ترقی کے لئے "پانچ براعظموں" میں فعال کردار ادا کرے گا۔ اردو اکیڈمی انٹرنیشنل...