ایرانی فلم

  1. طالب سحر

    تاسف عباس کیارستمی (2016-1940)

    5 جولائی 2016 ایرانی فلم ہدایتکار عباس کیارستمی انتقال کر گئے ایران کی خبر رساں ایجنسیوں کے مطابق فرانس کے دارلحکومت پیرس میں زیر علاج 76 سالہ ایوارڈ یافتہ فلم ڈائریکٹر عباس کیارستمی انتقال کر گئے ہیں۔ عباس کیارستمی پیرس میں کینسر کے لعاج کے لیے گئے ہوئے تھے۔ عباس 1979 میں ایران میں انقلاب...
  2. سید ذیشان

    رنگ خدا

    یہ ایرانی ڈائریکٹر مجید مجیدی کی ایک فلم ہے جو میری پسندیدہ ترین فلموں میں سے ایک ہے۔ اس میں ایک نابینا بچے کی کہانی بیان ہوئی ہے جس کا والد اس کو اپنے لئے ایک مصیبت سمجھتا ہے۔ معصوم سی فلم ہے جو کہ بچوں کو بھی دکھائی جا سکتی ہے۔ حسان خان آپ کو شائد پسند آئے کہ اس میں ایران کے خوبصورت نظارے...
Top