پارا چنار، جنرل باجوہ، انسانیت، سید انور محمود

  1. سید انور محمود

    پارا چنار ۔ انسانیت مرچکی ہے

    تاریخ: 3 جولائی، 2017 پارا چنار ۔ انسانیت مرچکی ہے تحریر: سید انور محمود تیئس (23) جون کو قبائلی علاقے پاراچنارکے طوری بازار میں تین منٹ کے وقفے سےیکے بعددیگرے دودھماکے ہوئے، اس دن 27 رمضان المبارک اور جمعہ الوداع ساتھ ساتھ تھے، تین دن بعد عید کی خوشیاں منانے کی بھی تیاریاں ہورہی تھی۔طوری...
Top