ڈاکٹر، فاخر رضا حیدری، قطر

  1. فاخر رضا

    تعارف شاید مجھے نکال کے

    میرا نام فاخر رضا ہے، پیشے کے لحاظ سے ڈاکٹر ہوں اور خصوصیت، انتہائی نگہداشت کا ماہر ہوں. میرا کام اکھڑتی سانسوں کو سہارا دینا اور خدا سے یہ امید رکھنا ہے کہ وہ مردے میں بھی جان ڈال سکتا ہے. اردو ادب سے شغف موروثی ہے. مختلف دینی اور معاشرتی مسائل پر لکھنے کی کوشش کرتا رہتا ہوں مگر صرف کبھی کبھی...
Top