انوکھی خبر

  1. جاسمن

    پیدائش سے پہلے کی دوستی

    ’پیدائش سے پہلے ہی جڑواں بہنوں کی دوستی‘ منگل 13 مئ 2014,‭ مجھے یقین نہیں آ رہا کہ ان دونوں نے ایک دوسرے کے ہاتھ تھام رکھے تھے: سارا تھیسلتویت امریکہ میں پیدائش کے وقت دو جڑواں بہنوں نے ایک دوسرے کے ہاتھ تھام رکھے تھے۔ نوزائیدہ بچوں کی ماں کے مطابق دونوں بہنوں کو وینٹی لیٹر سے ہٹا دیا گیا ہے...
Top