انس معین

  1. فرحان محمد خان

    "اک کربِ مسلسل کی سزا دیں تو کسے دیں" انس معین

    اک کربِ مسلسل کی سزا دیں تو کسے دیں مقتل میں ہیں جینے کی دعا دیں تو کسے دیں پتھر ہیں سبھی لوگ کریں بات تو کس سے اس شہرِ خموشاں میں صدا دیں تو کسے دیں ہے کون جو خود کو ہی جلتا ہوا دیکھے اب ہاتھ ہیں کاغذ کے دیا دیں تو کسے دیں اب لوگ سوالی ہیں سبھی جسم برہنہ اور پاس ہے بس ایک ردا دیں تو کسے دیں...
Top