آج Android کے بلاگ پر جا کر پتہ چلا کہ Android کے لئے نئی ڈیویلپمنٹ کٹ جاری کر دی گئی ہے۔ جس کی مدد سے اب ڈیویلپرزاینڈرائیڈ کے اطلاقیے بنانے کے لئے CاورCپلس پلس میں کوڈز بھی لکھ سکیں گے۔ یاد رہے کہ اینڈرائیڈ کے اطلاقیے Dalvikورچوئل مشین میں چلتے ہیں۔
[/ENG]
تفصیل