السلام علیکم!
آج میں نے مدتوں یا شاید دہائیوں بعد کوئی خواب دیکھا، جو روح تک اُتر گیا۔
آج خواب میں اسے دیکھا شاید ہی پہلے دیکھا ہو خواب میں یا خواب میں دیکھنا یاد ہو۔
سب کچھ پھر سے کھو جانے کے خدشے سے، گہرے دھندلکے میں سب گم ہو جانے کے ڈر سے پورے خواب میں ایک ہی جستجو رہی کہ کسی طرح اس کا...