امھات المؤمنین ، حضرت سودہ

  1. ام اویس

    ام المؤمنین حضرت سودہ بنت زمعہ رضی الله تعالی عنھا

    حضرت سودہ رضی اللہ عنہا حضرت سودہؓ کے والد کا نام زمعہ تھا اور والدہ کا نام شموس بنت قیس تھا۔ قریش کے قبیلے عامر بن لُؤیّ سے تھیں۔ سلسلہ نسب یہ ہے۔ سودہ بنت زمعہ بن قیس بن عبد شمس بن عبددود بن نصر بن مالک بن حسل بن عامر بن لُؤیّ ان کا پہلا نکاح سکران بن عمرو سے ہوا جو کہ ان کے چچا زاد تھے ۔ ان...
Top