امام بخش ناسخ

  1. فاتح

    ناسخ آپ بے بہرہ ہے جو معتقدِ میر نہیں ۔ امام بخش ناسخ

    غالب اپنا تو عقیدہ ہے بقولِ ناسخ "آپ بے بہرہ ہے جو معتقدِ میرؔ نہیں" بچپن میں جب غالب کا یہ شعر پڑھا تو خیال آیا کہ شاید ناسخ بھی کوئی شاعر گزرا ہے۔ اس کے بعد سالہا سال تک ناسخؔ کا صرف ایک یہی مصرع پڑھا جو غالب نے اپنے شعر میں برتا۔ مجلس ترقی ادب لاہور کی مطبوعہ کلیاتِ ناسخ گھر میں پڑی تھی تو...
  2. طارق شاہ

    شفیق خلش ::::::راہ ِحق میں ہُوئے لڑکر ،کبھی مر کر لاکھوں ::::::Shafiq Khalish

    راہ ِحق میں ہُوئے لڑکر ،کبھی مر کر لاکھوں زندہ جاوید ہر اِک دیس کے گھر گھر لاکھوں ہو محبّت کے خزانے میں کہاں کُچھ بھی کمی! چاہے دامن لئےجاتے رہیں بھر بھر لاکھوں کوچۂ یار کومیلے کا سماں دیتے ہیں اِک جَھلک دِید کی خواہش لئے دِن بھر لاکھوں کردے مرکوُز جہاں بَھر کی نِگاہیں خود پر چاند پِھر...
  3. محمد تابش صدیقی

    حمد ٭ استاد امام بخش ناسخ

    لکھوں پہلے حمدِ علیِ عظیم علیمٌ حکیمٌ رحیمٌ کریم بدیع السمٰوات و الارض ہے عبادت اسی کی فقط فرض ہے وہی واجب و خالقِ ممکنات کہا اس نے کُن، ہو گئی کائنات نہیں کوئی موجود اس کے سوا نہیں کوئی معبود اس کے سوا اسی سے وجود اور اسی سے عدم اسی سے حدوث اور اسی سے قدم اسی کے ہیں وارفتہ یہ ماہ و مہر اسی...
Top