تاریخ:4 اپریل، 2017
ڈی ایس پی بمقابلہ پی ایچ ڈی
تحریر: سید انور محمود
گذشتہ سال 15 مئی 2016 کو ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کے استاد، جامعہ کراچی کے شعبہ فلاسفی کے سابق پروفیسر ڈاکٹر حسن ظفر عارف نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) میں شمولیت اختیار کی تھی۔ 22 اگست 2016 کو ایم کیو ایم کے...