تاریخ: 12 فروری، 2017
الطاف حسین کے ریڈ وارنٹ حکومتی ڈرامہ
تحریر: سید انور محمود
سات فروری 2017 کوالطاف حسین کی گرفتاری کے لیے وفاقی وزارت داخلہ نے’ریڈ ورانٹ‘ جاری کرنے کی منظوری دئے دی ہے۔الطاف حسین پاکستان کی چوتھی بڑی سیاسی جماعت متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیو ایم) کےبانی ہیں۔اب ایم کیو ایم چار...