کالم،جاوید چوہدری

  1. ام اویس

    مسلمان بننے کے بعد کیا ہوا؟

    سوشل میڈیا پر پچھلے دنوں ایک کالم بہت وائرل ہوا‘یہ کالم نو مسلم ڈاکٹر لارنس براؤن کے بارے میں تھا اور یہ جاوید چودھری نے لکھا تھا‘ کالم میں چودھری صاحب امریکن ڈاکٹر لارنس براؤن کا ذکر کرتے ہیں‘ ڈاکٹر لارنس براؤن عملی طور پر ایک ایتھیسٹ(لادین) تھے‘ 1990ء میں ان کی بیٹی حینا پیدا ہوئی‘ اس کے دل کی...
Top