الف عین، کاشفاسرار ، فلسفی یاسر شاہ اور دیگر

  1. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    افاعیل --- مفعول فاعلاتن مفعولفاعلاتن الف عین تیری وفا ملے گی تھا اعتبار مجھ کو عرصہ دراز سے تھا یہ انتظار مجھ کو ------------------- چاہا تجھے ہے ایسے جیسے کبھی تھا مجنوں سب سے عزیز تر ہے تیرا یہ پیار مجھ کو ----------------- کرتا رہا ہمیشہ تجھ سے ہی پیار میں...
Top