الف عین 
فلسفی ،خلیل الر حمن  یاسر  شاہ  اور دیگر
--------------------
افاعیل-- مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن
-------------------
زمانے  میں  مہک  بن  کر  مہکنا  چاہتا  ہوں  میں
جہاں  میں  روشنی  بن  کر  چمکنا  چاہتا ہوں  میں
-------------------
تبھی  حالات  بدلیں  گے  اگر  میں  خود  کو  بدلوں...