افادہ

  1. ایچ اے آر حقانی

    تھا جوش و خروش اتّفاقی ساقی

    تھا جوش و خروش اتّفاقی ساقی اب زندہ دِلی کہاں ہے باقی ساقی میخانے نے رنگ روپ بدلا ایسا میکش میکش رہا، نہ ساقی ساقی (ابوالکلام آزاد)
  2. ع

    دوستی میں گر افادہ چاہئے ۔۔ انجم شافعی

    دوستی میں گر افادہ چاہئے جذبۂ ایثار رکھنا چاہئے جستجو میں منزلوں ، کی ، بے تکاں راہرو کو چلتے رہنا چاہئے زندگی کو چاہیئے عمرِ دراز موت کو بس ایک بہانہ چاہئے ہیں عدو بھی دوستوں کے درمیاں سوچ کر ہی بات کرنا چاہئے کر کے ہم کو بے سرو سامان اب "اور کیا ذوقِ تماشہ چاہئے " ظلم کو انجم...
Top