جیب خرچ کے ذریعے تربیت
صائمہ راحت
ہم اتنی محنت بچوں کے لیے کرتے ہیں ان کے تمام ضروریات پوری کرتے ہیں ، لیکن بچے پھر بھی پاکٹ منی کا مطالبہ کرتے ہیں۔ آپ اس مطالبہ کو ان کی مالیاتی ہینڈلنگ اور منی مینجمنٹ ٹریننگ کے لیے استعمال کریں۔ انہیں عادت ڈالیں کہ پیسہ صرف ضرورت کی چیز پر لگائیں اور جو...