@ محمد خلیل الرحمن

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    ہفت اقسام از محمد خلیل الرحمٰن

    ہفت اقسام محمد خلیل الرحمٰن "صحیح است و مثال است و مضاعف لفیف و ناقص و مھموز و اجوف" یہی مشہور ہفت اقسام ہیں جی! سًنائیں آپ کو تفصیل اِن کی صحیح ہے وہ جو ھمزہ اور نہ علت یہی ہے ایسے کلموں کی جبلت اگر ہوں یا، الف یا واؤ جس میں تو ان کلموں کی ہیں بس تین قسمیں انہیں معتل سبھی گردانتے ہیں یہی...
  2. Muhammad Ishfaq

    نعت برائے اصلاح

    فعولن فعولن فعولن فعولن شمعِ محمدﷺ جہاں میں فروزاں ہے شمعِ محمد مرے دل میں تاباں ہے شمعِ محمد رہے گی ہمہ وقت رحمت خدا کی جہاں پر درخشاں ہے شمعِ محمد رہیں گے منور زمین و زماں یہ چراغاں چراغاں ہے شمعِ محمد جہنم کی آتش نہ اس کو لگے گی کہ جس دل میں سوزاں ہے شمعِ محمد عرب کی فضاؤں پہاڑوں سے...
  3. با ادب

    میاؤں نامہ

    شیکسپیئر نے فرمایا: " دنیا ایک اسٹیج ہے " اور فرمان اگر شیکسپیئر کا ہو تو غلط ہو ہی نہیں سکتا. تو صاحبو ہم نے بھی مان لیا کہ دنیا یقیناً ایک اسٹیج ہے اور دنیا کے اس اسٹیج پر رنگا رنگ کردار اپنی صلاحیتوں کا استعمال کرتے نظر آتے ہیں. لیکن دنیا کی اس اسٹیج پر ایک خاتون کے لئے اہم.کردار...
  4. سیدہ سارا غزل

    قفس ِ رنگ سے نکلےتو کدھر جائیں گے ۔ سیدہ سارا غزل ہاشمی

    قفسِ رنگ سے نکلےتو کدھر جائیں گے ہم پریشانِ نظر اور بکھر جائیں گے ٭ شعلہء وقت سے ہر شمع کو ملتی ہے چمک محفلِ دل کے مقدر بھی سنور جائیں گے ٭ کہیں ملتا ہی نہیں بحرِ جنوں کا ساحل صورتِ موجِ بلا خیز گذر جائیں گے ٭ وحشتیں خاک بسر دل کے بیابانوں میں آج کچھ اپنی سی دیوانے بھی کر جائیں گے ٭ آبلہ پائی...
Top