آئی او ایرر

  1. حسن نظامی

    ازراہِ کرم میری فوری امداد کیجیے

    السلام علیکم! میں ٹیون پی کے پر ایک وڈیو اپ لوڈ کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ اور مجھے کچھ کچھ درج ذیل ایرر آرہا ہے۔ سسٹم تبدیل کر کے دیکھا۔ دوسرے اکاونٹ سے لاگ ان ہو کر کوشش کی مگر۔ اپ لوڈ نہیں ہو رہی۔ یہی ایرر بار بار تنگ کر رہا ہے کوئی بتا سکتا ہے کہ یہ کیا ہے اور اس کا حل کیا ہے؟
Top