نتائج تلاش

  1. نذر حسین ناز

    ہمیں جا جا کے کہنا پڑتا تھا ہم ہیں یہیں ہیں

    بغرضِ حاضری بڑی محبت سے بات کرتا بڑے سلیقے سے بولتا ہے وہ شخص جب بھی کسی جگہ پر مرے حوالے سے بولتا ہے یہ خوش گمانی فقط مجھے ہے یا اس گلی سے گزرنے والی ہوا کواڑوں سے کھیلتی ہے دیا دریچے سے بولتا ہے اکیلے پن کا عذاب کتنا برا ہے تجھ کو خبر نہیں ہے خدا صحیفے اتارتا ہے کسی بہانے سے بولتا ہے وہ...
  2. نذر حسین ناز

    تازہ غزل :

    شُکر صد شُکر کہ میرے علاوہ بھی کچھ لوگ ہیں، ورنہ میں سمجھا تھا یہ غزل صرف میری ہی سمجھ سے باہر ہے ۔ (n)
  3. نذر حسین ناز

    کالی رات

    میری ناقص رائے میں نظم پختہ نہیں ہے۔ مزید محنت کی ضرورت ہے۔ واللہُ اعلم ! گستاخی معاف
  4. نذر حسین ناز

    عجب اک دائرہ ہے زندگی

    وعلیکُمُ السلام ! حوصلہ افزائی کا بے حد شکریہ محترم۔ آباد رہئیے۔ آمین
  5. نذر حسین ناز

    عجب اک دائرہ ہے زندگی

    :in-love: اُستادِ محترم ! آپ کی شفقت کا بے حد ممنون ہوں۔ اس سے پہلے بھی میری نظم "سورج رستہ بھول گیا تھا" آپ نے منتخب کی تھی۔ مجھے بہت بعد میں علم ہوا تھا، میرے لیے بے حد حوصلہ افزائی کا باعث ہے۔ آپ کے لیے بہت سی دعائیں اور نیک تمنائیں۔
  6. نذر حسین ناز

    عجب اک دائرہ ہے زندگی

    بہت شکریہ محترم ! میرے علم میں نہ تھا، میں مناسب تبدیلی کر لوں گا۔ اطلاع کا بے حد شکریہ
  7. نذر حسین ناز

    عجب اک دائرہ ہے زندگی

    سر آپ کا سراہنا کسی اعزاز سے کم نہیں۔ بہت نوازش۔
  8. نذر حسین ناز

    عجب اک دائرہ ہے زندگی

    سو تم دیوار پر لکھا ہوا پڑھنے کے ماہر ہو ! سُنو میں بھی کسی دیوار پر لکھا ہوا ایسا نوشتہ ہوں جسے پڑھنے بڑی مدت سے کوئی بھی نہیں آیا مجھے بھی یاد ہے میں بھی حسیں لمحوں میں کھیلا تھا مری آنکھوں کے خالی پن نے وہ موسم بھی دیکھے تھے کہ جس موسم میں غنچے کھلکھلا کر بات کرتے تھے یہ میرے کھردرے ہاتھوں...
  9. نذر حسین ناز

    دیکھ سکتے ہیں، مگر بول نہیں سکتے ہیں

    دیکھ سکتے ہیں، مگر بول نہیں سکتے ہیں
  10. نذر حسین ناز

    خواب کدے میں

    کرنوں کی آوازیں سن کر کھڑکی کھولی دیکھا سورج بھاگ رہا تھا بادل رستہ روک رہے تھے دور کسی پربت کے اوپر برف پڑی تھی چڑیوں کی چہکار میں کوئی بین چھپا تھا رستوں میں سناٹا اپنی صدیوں کی بے کار مسافت کاٹ رہا تھا خواب کدے میں تنہائی کی باہیں تھامے میں دروازہ پیٹ رہا تھا سپنوں کی دہلیز سے الجھی بوجھل...
  11. نذر حسین ناز

    اپنے ہی گھر کے در و بام سے جھگڑا کر کے

    حوصلہ بڑھانے والے تمام احباب کا بے حد شکریہ ۔ سلامتی ہو آپ سب پر
  12. نذر حسین ناز

    دیکھ آئینے ہم دونوں نے ایک ہی گھر میں رہنا ہے ÷÷÷ تُو چاہے تو بات بڑھا لے ویسے جھگڑا ٹھیک نہیں

    دیکھ آئینے ہم دونوں نے ایک ہی گھر میں رہنا ہے ÷÷÷ تُو چاہے تو بات بڑھا لے ویسے جھگڑا ٹھیک نہیں
  13. نذر حسین ناز

    اپنے ہی گھر کے در و بام سے جھگڑا کر کے

    عزت افزائی کے بہت شکریہ محترم بھائی۔ آباد رہیں۔ آمین
  14. نذر حسین ناز

    اپنے ہی گھر کے در و بام سے جھگڑا کر کے

    بھائی آپ کی محبت کا بے حد شکریہ، بہت دعائیں۔ آباد رہیں
  15. نذر حسین ناز

    اپنے ہی گھر کے در و بام سے جھگڑا کر کے

    اپنے ہی گھر کے دروبام سے جھگڑا کر کے میں نکل آیا ہوں کمرے کو اکیلا کر کے جاؤ تم خواب کنارے پہ لگاؤ خیمے میں بھی آتا ہوں ذرا شام کو چلتا کر کے پہلے پہلے یہاں جنگل تھا گھنیرا جنگل کاٹنے والوں نے چھوڑا اسے رستہ کر کے وہ شب و روز، مہ و سال، وہ بکھرے لمحے آپ کہیے تو اٹھا لاتا ہوں یکجا کر کے ہم...
  16. نذر حسین ناز

    سورج رستہ بھول گیا تھا

    شکر گزار ہوں احباب
  17. نذر حسین ناز

    دو شعر

    بہت نوازش سر
  18. نذر حسین ناز

    دو شعر

    میں اس لیے کرتا نہیں دیوار سے باتیں یہ بعد میں کرتی ہے مرے یار سے باتیں اب کیسے کہیں آج کا دن کیسے گزارا دو چار سے جھگڑا کیا، دو چار سے باتیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ناز
  19. نذر حسین ناز

    اب کیسے کہیں آج کا دن کیسے گزارا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دو چار سے جھگڑا کیا...

    اب کیسے کہیں آج کا دن کیسے گزارا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دو چار سے جھگڑا کیا ، دو چار سے باتیں
Top