ابن سعید بھائی، میں نے ڈرگن کا لیٹسٹ وژن انسٹال کیا ہے، پر مسئلہ ڈکشنری کے صفائے کا ہے، کیونکہ میرے پاس وکیبلیری کو جو ایڈٹ کرنے کا آپشن ہے اُس ایک ایک لفظ ہی کو ڈلیٹ کیا جاسکتا ہے، اور وہ بھی ایک دو کیسز کو پریس کر نے کے بعد ڈلیٹ ہوتا ہے ، اِس طرح مجھے تین لاکھ مرتبہ کیز کو چلانا پڑے کا ڈیڑہ...