نتائج تلاش

  1. کیفی

    اپنے بلاگ کا تعارف کرائیں

    السلام علیکم میرے بلاگنگ کا مقصد اردو ادب کی ایک ادنیٰ سی خدمت ہے احباب سے مزید بہتری کے لئے تجاویز درکار ہیں اُردُو لفظ شاعری - Urdu Lafz Shairi
  2. کیفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جلتے ہوئے شہروں میں اضافہ ہی تو ہو گا جب رسم کوئی آگ بجھانے کی نہیں ہے (سلیم کوثر)
  3. کیفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تو نے دیکھا نہیں اک شخص کے جانے سے سلیم اس بھرے شہر کی جو شکل ہوئی ہے مجھ میں (سلیم کوثر)
  4. کیفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    آسماں خاک ہوئے ہیں ان میں کیا زمینوں پر اکڑنا میری جاں (سلیم کوثر)
  5. کیفی

    آج کا شعر - 5

    میری خموشی اگرچہ میرا بیاں نہیں میں بے زباں سہی، تاریخ بے زباں نہیں (سلیم کوثر)
  6. کیفی

    سلیم کوثر محبت ڈائری ہرگز نہیں ھے - سلیم کوثر

    لاجواب انتخاب لازوال نظم
  7. کیفی

    سلیم کوثر جنہیں خوابوں سے اِنکاری بہت ہے۔ سلیم کوثر

    وااااااااااااااااااااہ
  8. کیفی

    ساغر صدیقی آج روٹھے ہوئے ساجن کو بہت یاد کیا

    عمدہ انتخاب ڈھیروں داد
Top