نتائج تلاش

  1. س

    قوم پرست سیاہ ست

    یہ صرف عوام کو لسانی تعصب کی بھینٹ چڑھا رہے ہیں استعمار سے پیسے لے کرغریب عوام کا کشت و خون کرواتے ہیں ایسے لوگ کبھی بھی مملکت پاکستان کے ساتھ مخلص نہیں ہیں ۔ایسے سیاست دانوں پر واقعی بین ہونا چاھیے ۔
  2. س

    اپنے نام کی خطاطی حاصل کریں

    جزاک اللہ قادری صاحب بہت اچھا سلسلہ ہے اگر جلد جواب دیں تو کیوں کہ پانچ دن ہوگئے جواب نہیں آیا ویسے آپ کہیں سے اردو فارسی اور فارسی اردو ڈکشنری کا ایڈریس دے سکتے ہیں جس کو ڈاونلوڈ کر کے استعمال کرسکیں نہ کے نیٹ پربراہ راست
  3. س

    اپ لوڈ کیسے کورں

    کوئی بھی سائٹ میں ایک بلاگ بنانا چاہتا ہوں میں نے اردو پی ایچ پی بی کی فائلیں ڈاونلوڈ کی ہیں اور انہیں سائٹ کی صورت میں دیکھنا چاہتا ہوں فری ویب ہوسٹ بھی رجسٹرڈ کیا ہے لیکن ایف ٹی پی یوز کرنا نہیں آتا کیا کوئی مدد کریں گے اس سلسلے میں ایف ٹی پی یوز کرنا چاہتا ہوں
  4. س

    اپ لوڈ کیسے کورں

    سلام علیکم برادران میں سائٹ بنانا چاہتا ہوں ایک سادہ پیج بنایا ہے لیکن اس کو اپ لوڈ کیسے کروں ایف ٹی پی کے یوز کرنے میں میری کوئی مدد کرسکتا ہے ۔ مکمل اردو میں اگر کوئی بتائے تو شکریہ
  5. س

    اپ لوڈ فائلیں

    سلام علیکم برادران میں سائٹ بنانا چاہتا ہوں ایک سادہ پیج بنایا ہے لیکن اس کو اپ لوڈ کیسے کروں ایف ٹی پی کے یوز کرنے میں میری کوئی مدد کرسکتا ہے ۔ مکمل اردو میں اگر کوبتائے تو شکریہ
Top