نتائج تلاش

  1. abdul qayyum

    اردو سے رومن میں transliteration

    اردو زبان سے رومن میں transliteration کس طرح ہو گئی ؟ اگر ہم حرف کو حرف میں تبدیل کریں تو fyaZ = فياض ardo = اردو ktab = كتاب مگر اصل لفظ تو fayyaz , urdu , kitab ہیں ۔ مجھے اس طریقے کی ضروت ہے جس صیح transliteration ہو۔ شکریا
Top