نتائج تلاش

  1. عتیق الر حمٰن ملک

    تعارف مجھے محفل میں بیٹھنے دو۔

    جناب مشاغل کیا۔ نوکری کرتے ہیں۔ فارغ وقت میں فیس بک پر دوستوں سے گپ شپ۔کل اچانک یہ ویب سائٹ نظر سے گذری۔ دلچسپ لگی غڑپ سے شامل ہو گئے۔آپ دوستوں کی محبت اتنی مل رہی ہے کہ دل باغ باغ ہے۔ اک نیا اندازاور صاف سُتھرا ماحول۔:soldier::soldier::soldier:
  2. عتیق الر حمٰن ملک

    تعارف مجھے محفل میں بیٹھنے دو۔

    نایاب بزرگوں میں شامل ہیں یا نوجوانوں میں۔ دِکھنے میں چھوٹی سی ہیں۔ لہٰذا آپ حسد نہ کریں ۔ خود کی تصویر کو دیوار میں چُنوا کے شعر میں کہتے ہیں بچہ ہوں۔ لیکن میں نے آپ کو بھی معصوم بچے کی تشبیہہ دی ہے۔ ناراض نہ ہوں۔
  3. عتیق الر حمٰن ملک

    تعارف مجھے محفل میں بیٹھنے دو۔

    شکریہ جناب۔ اِس محفل میں پہلا سبق۔ غلطی کی تصحیح ہو گئی۔ سید صادق حسین شاہ ظفر وال شکر گڑھ
  4. عتیق الر حمٰن ملک

    تعارف مجھے محفل میں بیٹھنے دو۔

    رَبّ ِ کُلُّ شَیْ ءٍخَادِمُکَ رَبِّ فَاحْفَظْناَ وَانْصُرْناَ وَارْحَمْنا اے میرے رب! ہر ایک چیز تیری خدمت گزار ہے اے میرے رب! پس ہمیں محفوظ رکھ اورہماری مددفرما اورہم پر رحم فرما (آمین)
  5. عتیق الر حمٰن ملک

    تعارف مجھے محفل میں بیٹھنے دو۔

    جنابِ من چوہدری صاحب! کیا خوب دُعا کی ہے۔ اللہ پاک ہم سب پر اپنی رحمتیں نازل فرمائیں۔ آمین رابطہ میں رہئے گا اچھا لگتا ہے۔
  6. عتیق الر حمٰن ملک

    تعارف مجھے محفل میں بیٹھنے دو۔

    سلام اے عظیم اقبال! تو علم کا بہر کراں ہے۔ تیرے علم کی کوئی حد نہیں۔ تندیء بادِ مخالف سے نہ گھبرا اے عقاب یہ تو چلتی ہے تجھے اُونچا اڑانے کے لئے۔۔ اقبال نے ایرو سائنس نہیں پڑھی لیکن کیا خوب علم تھاکہ ہیڈ ونڈ ہی جہاز اونچا اڑاتی ہے۔ شکریہ عزیز امین صاحب۔
  7. عتیق الر حمٰن ملک

    تعارف مجھے محفل میں بیٹھنے دو۔

    گویا کہ ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ لو پھر اب ہم ذرا کھلا ڈلا ہو کے بیٹھتے ہیں۔
  8. عتیق الر حمٰن ملک

    تعارف مجھے محفل میں بیٹھنے دو۔

    کتنا معصوم تھا وہ شخص اور خاموش سا بھی کچھ بولا بھی نہیں اور سب کہہ بھی دیا۔۔ اِس محفل میں اتنا رنگ ہے تنہائی کا احساس نہیں ہوتا۔محفل میں شمولیت نے میری طبیعت پر کافی مثبت اثرات چھوڑے ہیں۔
  9. عتیق الر حمٰن ملک

    تعارف مجھے محفل میں بیٹھنے دو۔

    بھائی جان دلاور خان صاحب! زیک بھائی نے اپنا موڈ (جارحانہ) رکھا ہے حالانکہ صورت سے اور نام سے کافی معصوم ہیں۔میں آپ کے بارے میں کچھ نہیں کہوں گا آپ تو دلاور خان ہو۔بہرحال مجھےمحفل میں پذیرائی دینے کا بہت بہت شکریہ!۔
  10. عتیق الر حمٰن ملک

    تعارف مجھے محفل میں بیٹھنے دو۔

    چھوٹی سی گڑیا کا بہت بہت شکریہ۔ سدا مُسکراؤ، کھلکھلاؤ (آمین)
  11. عتیق الر حمٰن ملک

    تعارف مجھے محفل میں بیٹھنے دو۔

    شاہ صاحب! آپکا اور میرا تعلق توچولی دامن کا ہے۔ خوب گزرے گی جب مل بیٹھیں گے دیوانے دو۔مجھے اپنی آرمی پے ناز ہے۔جیو سینہ تان کے ہمیشہ ہمیشہ کے لئے۔اللہُ اکبر
  12. عتیق الر حمٰن ملک

    تعارف مجھے محفل میں بیٹھنے دو۔

    جناب محترم! آپ کے علم اور آپکی سعوبت کے زیرِ اثر رہنا چاہتا ہوں۔ میں ان پڑھ شخص ہوں کچھ سیکھنے کو مل جائے گا۔
  13. عتیق الر حمٰن ملک

    تعارف مجھے محفل میں بیٹھنے دو۔

    میرے بھائی۔ میرے شاہین کو تو آپ نے قابو کر رکھا ہے۔ ہم بس مشینی شاہینوں کو سنبھالتے ہیں- پیشہ کے اعتبار سے شاہین کی آنکھ (راڈار) پر کام کرتا ہوں۔
  14. عتیق الر حمٰن ملک

    گریک اور رومن کھنڈرات: ترکی کا ایجین ریجن

    ایک زمانہ تھا۔ پنجاب میں اسی طرح کی بیت الخلا ء استعمال ہوتے تھے۔ لیکن الگ الگ۔
  15. عتیق الر حمٰن ملک

    گریک اور رومن کھنڈرات: ترکی کا ایجین ریجن

    آپکی ریسرچ کیا کہتی ہے۔
  16. عتیق الر حمٰن ملک

    تعارف مجھے محفل میں بیٹھنے دو۔

    نہیں بھائی۔ سکول چھوڑے تیس سال ہو گئے۔ پاکستان ائر فورس میں تو 23 سال ہو چکے ہیں۔
  17. عتیق الر حمٰن ملک

    تعارف مجھے محفل میں بیٹھنے دو۔

    ارشاد۔ بھائی عبدالرحمٰن آپکی محبت کا شکریہ۔ :):bighug:
  18. عتیق الر حمٰن ملک

    تعارف مجھے محفل میں بیٹھنے دو۔

    جناب زیک صاحب! آداب!بہت نوازش آپکی۔ خود سیر کیجیے اور ہمیں بھی مزے کرایئے گا۔
  19. عتیق الر حمٰن ملک

    تعارف مجھے محفل میں بیٹھنے دو۔

    جناب ! عزت افزائی کا شکریہ۔ ابھی کڑی دھوپ میں چل کے آئے ہیں۔ دو پل کو دم تو لے لینے دو۔
  20. عتیق الر حمٰن ملک

    تعارف مجھے محفل میں بیٹھنے دو۔

    السلام علیکم۔ محفل کے تمام خواتین و حضرات سے گزارش ہے۔ کہ مجھے برداشت کریں۔ مجھے اردو اچھی نہیں آتی ہے۔ اور ویسے بھی میں نے عرصہ تیس سال قبل سکول چھوڑا تھا۔ ایئر فورس میں آنے کے بعد اردو سے کم انگریزی سے زیادہ تعلق بن گیا۔اِس محفل میں کچھ سیکھنے کو آیا ہوں۔ اُمید کرتا ہوں حوصلہ افزائی ہو گی۔
Top