نتائج تلاش

  1. رانا رضوان احمد

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014 - تبصرہ جات کی لڑی

    میں دکھاوے کی محبت کا نہیں ہوں قائل میں لگاتا نہیں اظہار کی سستی خوشبو محترمہ نے کیا اچھاکہا'''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''
  2. رانا رضوان احمد

    اے خدا تو کہاں ہے ؟

    خدا سے سوال وہ بھی گستاخانہ؟ کس منہ اس کے سامنے جاؤں گا ۔۔شرم تو آئے گی مگر ڈھٹائی پر رونا آتا ہے اسکے دینے پر اور اپنے ندیدے پن پر ۔۔
  3. رانا رضوان احمد

    بے پر کی

    بےشک انسان اشرف المخلوقات ہے۔لیکن کب؟سوال ہے یافکر لیکن غور لازمی کرنا
  4. رانا رضوان احمد

    بے پر کی

    اہ واہ کیا خوب بے پرکی اڑاتے ہو۔ آئندہ بھی اڑاتے رہنا۔لیکن--------------؟
  5. رانا رضوان احمد

    تلاشِ گمشدہ

    اردو محفل کہ سلسلےتوسارےاچھےھوتےہیں لیکن شرط ہے کہ ہمیشہ رہے۔
  6. رانا رضوان احمد

    نویں سالگرہ سب لوگ پرانے یاد آئے۔۔۔۔۔۔۔۔!

    آپ کا مراسلہ دیکھتے ہی اک عجب سی خوشی ہوئی ۔ اور دل سے آپ کے لیئے دعا نکلی اللہ تعالی سدا آپ کو خوش و ہنستا مسکراتا رکھے ۔ آمین اوریہ بھی دعاھے کہ آپ اسی طرح آ تی رہیں÷
  7. رانا رضوان احمد

    فورم کی نظامت کے لیے گائیڈ لائن

    پیاری معلومات ھے
  8. رانا رضوان احمد

    تعارف رضوان کا سلام پیش خدمت

    میرا نام تو آپ کو پتا چل ہی گیا کام کے لحاظ سے اور پاکستانیوں کی طرح ہم بھی فارغ ہیں۔
  9. رانا رضوان احمد

    تعارف رضوان کا سلام پیش خدمت

    السلام علیکم! محفل میں آنے کا مقصد اردو زبان سے محبت ہے، فیس بک پر بہت وقت گزار لیا لیکن اپنی زبان تو اپنی ہوتی ہے۔ پہلے علم ہو جاتا تو پہلے حاضر ہو جاتا۔ امید ہے اچھا وقت گزرے گا اور بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔
  10. رانا رضوان احمد

    السلام علیکم!

    السلام علیکم!
Top