نتائج تلاش

  1. دانش حسین

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014 - تبصرہ جات کی لڑی

    گذشتہ چند ایام سے مصروفیات کے سبب محفل میں شرکت سے محروم رہا ۔اب جو حاضری ہوئی تو معلوم ہوا کہ ما شاء اللہ محفل کے تمام سلسلے، خصوصا ٓ محفل مشاعرہ پوری آب وتاب کے ساتھ جاری ہیں۔ محفل ِ مشاعرہ کی ابتدائی چند پوسٹوں میں شعراء کا کلام پڑھا بہت ہی عمدہ شراکت دیکھنے کو ملی ۔ محفل مشاعرہ کے تمام...
  2. دانش حسین

    افغان طالبان نے پاکستانی طالبان کی لڑائی غیر اسلامی قرار دیدی

    آغاجان معتصم کی شخصیت کے بارے میں امارت اسلامی افغانستان کی آفیشل ویب سائٹ پر چند ماہ قبل بھی بیان جاری کیا گیا تھا ملاحظہ فرمائیے! آغاجان معتصم کی حالیہ دعوؤں اوردبئی اجلاس کےمتعلق امارت اسلامیہ کااعلامیہ حالیہ دنوں میں بعض ابلاغی ذرائع نے امارت اسلامیہ کےسابق عہدیدارآغاجان معتصم کےنام...
  3. دانش حسین

    تعارف مٹتے مٹتے نام ہو ہی جائے گا

    محفل فورم پر خوش آمدید :)
  4. دانش حسین

    اخلاص کے دو بول

    بہت ہی عمدہ شراکت۔ واقعی اخلاص کے دوبول وہ کام کرسکتے ہیں جو ریا کاری سےمصنع ہزاروں تلواریں اور جھوٹ اور فریب کی بناوٹی سینکڑوں تقریریں نہیں کرسکتی۔
  5. دانش حسین

    اسلامی خطاطی کے نقوش

    عمدہ شراکت۔ عمدہ خطاطی کے نمونے پیش کرنے پر شکریہ
  6. دانش حسین

    3 دن میں اسرائیلی فضائی حملوں سے 60 فلسطینی شہید

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ مظلوم مسلمانوں کی مددونصرت فرمائے۔
  7. دانش حسین

    تعارف میں مسجودِ ملائک ہوں !

    جی انشاء اللہ ۔ خیر مرحبا محترم۔
  8. دانش حسین

    نویں سالگرہ " نثر پارے 2014 " -- اردو محفل کی نویں سالگرہ کے موقع پر پہلی بار نثری نشست کا انعقاد!

    ماشاء اللہ عمدہ سلسلے کا آغاز ہے۔ شاید کچھ خامہ فرسائی ضمیرِ من سے پیشِ محفلین ہوپائے۔۔انشاءاللہ حاضر ہوں۔
  9. دانش حسین

    نعت ِ رسول ِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم

    ماشاء اللہ ۔۔بہت عمدہ صلی اللہ علیہ وسلم
  10. دانش حسین

    تعارف میرا نام محمد نعمان ھے

    خوش آمدید محترم!
  11. دانش حسین

    تعارف اب ہم آ ہی گئے ہیں ، ، ، تو خوش آمدید کہہ ہی دیں

    نامی گرامی کو خوش آمدید! نامی گرامی صاحب آپ کے ہاں کہیں گرمی زیادہ تو نہیں جو آپ نے گرمی سے ملتا جلتا نام پسند کیا؟
  12. دانش حسین

    طالبان نے اسلام آباد اور لاہور میں اہم عمارتوں کو جلا کرراکھ کرنے کی دھمکی دیدی

    ملک کو خانہ جنگی کی طرف دھکیلا جارہا ہے۔۔۔ اس آپریشن کے سبب جولوگ گھروں سے بے گھر ہوگئے،یا جنکے عزیز اس اندھا دھند بمباری کے سبب مارے گئے وہ لوگ رد عمل کے طور پر ہمیں چمچم لڈو تو کھلانے سے رہے ۔ جو کچھ وہ کرتے رہے اور کرتے آئے ہیں اس کو ہر ذی شعور سمجھ سکتا ہے۔ اللہ ہی رحم کرے۔نہ جانے آگے کیا...
  13. دانش حسین

    کوئی امید اب دل میں آتی نہیں (غزل)

    مکمل غزل ہی قابل ستائش ہے۔ بارک اللہ فی علمک وعملک
  14. دانش حسین

    آرٹی فیشل تصاویر

    بہت جلدی ترقی کرلی آپ نے! پہلے صرف "قصرِ ساقی" دیکھنے کو ملا اور اب مزید یہ کہ "کارِ @ساقی۔ "بھی دیکھنے کو ملی۔:silly: بہت عمدہ کام پیش کیا! اللہ تعالیٰ زورِ ڈیزائننگ میں ترقی دے،اور عزت کی ملازمت عطا فرمائے۔آمین
  15. دانش حسین

    لا حاصل! ۔۔۔۔(از ساقی)

    یہ میرے بس کی بات نہیں! اب آپ ہی کچھ فرمائیے۔۔تاکہ تسلی ہوجائے انہیں۔۔۔
  16. دانش حسین

    10 محصور پاکستانی ہلاک

    حد ہوگئی سفاکیت اور درندگی کی!
Top