نتائج تلاش

  1. محمد سلیمان

    ابجد 2013 اوپن سورس یونیکوڈ ٹیکسٹ ایڈیٹر

    السلام و علیکم! جناب میں اس محفل میں نیاہوں اور اوپر ایک نہایت شاندار اردو ایڈیٹر کے متعلق گفتگو ہورہی ہے۔یہ ایڈیٹر اب کس حال میں ہے۔کیا اس تازہ ورژن تیار ہوگیا؟سورس کوڈ بھی مل سکے تو بہت ہی اچھا ہو والسلام
Top