نتائج تلاش

  1. آ

    فارسی شاعری مرحبا سید مکی مدنی العربی

    سلام۔ اس نعت کے بارے میں ایک سوال ہے۔ اس میں جو سطر 'من بیدل بجمال عجب حیرانم' ہے، تو یہ شعراء کا طریقہ ہے کہ اپنے آپ کو نظم میں مخاطب کرتے ہیں۔ تو اس سے یہ نہیں لگتا کہ یہ نعت عبدالقادر بیدل کی لکھی ہوئی ہے؟
Top