نتائج تلاش

  1. م

    روپہلی سنہری بریانی

    ماشاء اللہ! کیا ترکیب ھے!!! ‌واقعی آپ تو کھانے پکانے میں ماھر معلوم ھوتے ھیں۔۔۔
  2. م

    ویب محفوظ کرنے کا طریقہ

    السلام علیکم! میرے ساتھ پرابلم یہ ھے کہ میں علامہ اقبال اکیڈمی کی جانب سے تیار کردہ دیوان اقبال ویب پیج ڈاؤن لوڈنگ کے انداز میں محفوظ کرنا چاھتا ھوں لیکن مجھے اس کا طریقہ معلوم نہیں۔۔ براہ مہربانی! میری مدد کریں۔۔۔
  3. م

    اردو 98 کی ضرورت ھے

    جزاک اللہ! یقینا یہ مفت نھیں ھے اور اس کی قیمت بہت ھی زیادہ ہے۔ میں‌اسے برداشت نہیں کرسکتا ۔ اور دوسری چیز انتظامیہ سے یہ کہنی ھے کہ فورم کی ترتیب کو تھوڑا آسان کریں۔ بہت پیچیدہ ڈھانچہ ھے۔
  4. م

    اردو 98 کی ضرورت ھے

    ارسال کردہ ربط تو پاکستان ڈیٹا مینیجمنٹ کا تیار کردہ ای میل پروگرام ھے۔۔۔ اُردو 98 نہیں ہے۔
  5. م

    تفہیم القرآن، جلد دوم پر مزید تبصرے

    جزاک اللہ! آپ نے سید ابوالاعلیٰ مودودی رحمہ اللہ کی معرکہ آرا تفسیر تفہیم القرآن پر جو کام شروع کیا ھے، اس پر آپ خراج تحسین کی مستحق ھیں۔ اللہ آپ کو مزید کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
  6. م

    اقبال اور عورت: تبصرہ و تجاویز

    بھئی واہ مزہ آگیا! کیا مضمون تھا۔۔۔۔ ویسے وہاب بھائی اپنی قابلیت تو بتائیں۔۔۔ میرے خیال میں تو آپ پی ایچ ڈی سے کم نھیں لگتے۔۔۔۔ اللہ آپ کو مزید کام کرنے کی ہمت اور صلاحیت دے۔۔۔۔ آمین
  7. م

    کلام اقبال یونیکوڈ اردو میں۔۔

    ماشاء اللہ! بہت زبردست علمی کام ھوا ھے۔۔ کیا اسی طرح دوسرے شعراء کا کلام یونی کوڈ میں مل سکبا ھے؟
  8. م

    اردو 98 کی ضرورت ھے

    کچھ عرصہ قبل میں نے ایک اردو سوفٹ وئر کے بارے میں سنا تھا۔۔ کیا یہ سوفٹ وئر انٹرنیٹ پر مفت مل سکبا ھے؟
Top