نتائج تلاش

  1. AMERICAN

    بھئی جلدی سے ٹیچرز کو کال کرو

    آپ نے ویب سائٹ کے متعلق نہیں بتایا کہ وہ کیسی بنی ہے۔ میں‌ذاتی ویب سائٹ بھی بنائی ہے اس کا ایڈریس میں نے اپنے سیگنیچرز میں دیا ہے۔ حوصلہ افزائی کا انتظار رہے گا۔
  2. AMERICAN

    بھئی جلدی سے ٹیچرز کو کال کرو

    باسم بھائی آپ کا اتنے اچھے انداز میں ٹیچ کرنے کا بہت بہت شکریہ۔ آپ کا یہی دوستانہ انداز میرے حوصلے اور محنت کو بڑھائے گا۔ والسلام علیکم امریکن
  3. AMERICAN

    بھئی جلدی سے ٹیچرز کو کال کرو

    میں ویب سائٹ ماہر سے سوال کرنے کی گستاخی کر رہا ہوں۔ میری گستاخی کو قبول کیا جائے ۔ نہیں تو ایک ننھا منا طالب علم سمجھتے ہوئے سوال کا جواب دے دیں۔ میں اپنی ایک ویب سائٹ بنائی ہے جب میں اس کو اپ لوڈ کیا تو اس تمام کا تمام ٹیکسٹ تو دکھا دیا لیکن اس میں جو امیجز اور لائنز تھیں ان کو نہیں دکھا...
  4. AMERICAN

    واپسی

    بہت شکریہ فہیم جی
  5. AMERICAN

    واپسی

    دادی اماں تم بہت کنجوس ہو۔ مبارکباد دینے میں اتنی کنجوسی ۔ آپ دیکھنا جب تمہاری سالگرہ آئے گی تو میں بھی ضرور اس طرح سے مبارکباد دوں گا۔ انسان کو اتنا کنجوس نہیں ہونا چاہیے۔ دادیوں کے دل تو بہت ہی وسیع و عریض ہونے چاہیں آپ پھر اتنی کنجوس مکھی چوس کیوں ہو۔ ویری سیڈ
  6. AMERICAN

    واپسی

    دادی اماں تم بہت کنجوس ہو۔ مبارکباد دینے میں اتنی کنجوسی ۔ آپ دیکھنا جب تمہاری سالگرہ آئے گی تو میں بھی ضرور اس طرح سے مبارکباد دوں گا۔ انسان کو اتنا کنجوس نہیں ہونا چاہیے۔ دادیوں کے دل تو بہت ہی وسیع و عریض ہونے چاہیں آپ پھر اتنی کنجوس مکھی چوس کیوں ہو۔ ویری سیڈ
  7. AMERICAN

    واپسی

    آپ تمام احباب کا بہت بہت شکریہ آپ سب میری خوش میں شامل ہوئے آپ کی یہ شمولیت ہی میری لیے خوشی اور مسرت کا باعث ہے۔ بہت شکریہ۔
  8. AMERICAN

    واپسی

    بہت بہت شکریہ ڈاکٹر صاحب
  9. AMERICAN

    واپسی

    پیارے دوست اتنی اچھی اور پیاری دعا کا بہت بہت شکریہ
  10. AMERICAN

    واپسی

    ماوراء تمہاری پوسٹ پڑھ کر اور دیکھ ہمیشہ بندے کی حس جمالیات پر ڈائریکٹ اثر پڑتا ہے تم کیا کھا کر کمپوٹر پر بیٹھتی ہو کہ ایسا ہو جاتا ہے۔ اب یہ تمہارے یہ ایموشننز۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اس پر تبصرہ کیا کروں۔ بس یہی کہوں گا کہ : مجھے خاموشی اور خاص طور پر بھولی بھالی لڑکیاں بہت پسند ہیں۔
  11. AMERICAN

    واپسی

    بھائی شمشاد اب تو ڈرامہ کا ہی ڈراپ سین ہو گیا اب سکرپٹ کیا اور ڈرامہ کیا۔ فنشششششششششش
  12. AMERICAN

    واپسی

    پیارے بھائی اس تاریخ کی حیثیت کو آپ اسی لیے یاد رکھیں گے کہ اس دن ہم خود دنیا میں تشریف لائے تھے۔ اس دن ہم اپنی سالگرہ بہت اچھے انداز سے سیلیبریٹ کرتے ہیں۔ اس کی سیلیبریشن کا انداز تو آپ محفل پر ملاحظ کر ہی چکے ہیں۔ 15 مئی اس دن آپ کے بھائی امریکن یعنی کے عمران جی اس دنیا میں وارد ہوئے تھے...
  13. AMERICAN

    واپسی

    15 مئی Happy Birthday to me
  14. AMERICAN

    واپسی

    محترم اعجاز اختر صاحب میں اکثر دوستوں کی پوسٹس میں پڑھا ہے کہ وہ آپ کو استاد جی کہتے ہیں۔ جب ایک استاد کسی ڈرامہ میں وارد ہو جائیں تو پھر کسی بھی چھوٹے کا یہ فرض بنتا ہے کہ وہ اپنے ڈرامے کو ختم کر دے ۔ اس میں اس ڈرامے کا یہاں پر اختتام ہوتا ہے اور میں آپ کو بتا دیتا ہوں اس ڈرامے کی اصل حقیقت وہ...
  15. AMERICAN

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    ایسے واقعات (کراچی) کو دیکھ کر سن کردل خون کے آنسو روتا ہے۔ اللہ ہماری مغفرت فرمائے ۔ اور مرنے والوں کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے۔
  16. AMERICAN

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    حجاب دادی اماں کو پتہ نہیں لیکن یہ امریکن جی واپس آگئے ہیں کئی ماہ کے بعد
  17. AMERICAN

    خود کوتقسیم نہ کرنا میرے پیارے لوگو

    اے اللہ ہمیں بھی اپنی محبت کا ایک قطرہ دے دے۔
  18. AMERICAN

    محفل کا نیا سکول

    میرا نام ابھی تک سکول میں داخل کیوں نہیں ہوا۔
  19. AMERICAN

    گندم کے جواب میں چنے

    جہاز کا پتہ تو نہیں لیکن ۔۔۔ مرزا غالب کو آم کیوں پسند تھے اسے انگور کیوں نہیں پسند تھے؟
  20. AMERICAN

    واپسی

    السلام علیکم لیں جی ہم آ گئے واپس اور اب ہو گا ڈرامہ ۔ اس ڈرامے میں جس جس نے حصہ لینا ہے ۔ انٹرویو اور آڈیشن کو پاس کرے۔ جو اس آڈیشن نے پاس نہیں ہو گا۔ اسے ڈرامے میں حصہ نہیں ملے گا۔ کوالیفیکشن : بندے کو حد سے زیادہ منہ پھٹ ہونا چاہیے۔ تعلیم یافتہ ہو تو زیادہ بہتر ہے بغیر تعلیم کے بھی...
Top