نتائج تلاش

  1. فرخ خان

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    ٹرکش پلاؤ پکا يا تھا
  2. فرخ خان

    پروین شاکر اسے اپنے فردا کی فکر تھی وہ جو میرا واقف حال تھا

    اسے اپنے فردا کی فکر تھی ۔۔۔ مين نے پڑھا تھا.... اسے اپنے "درد" کی فکر تھی
  3. فرخ خان

    قتیل شفائی مجھے آئی نہ جگ سے لاج - قتیل شفائی

    کلام شاعر بزبان شاعر
  4. فرخ خان

    قتیل شفائی مجھے آئی نہ جگ سے لاج - قتیل شفائی

    کچھ بيکل ميرا من بھی تھا !! يہ مصرع اسِ گيت مين تو ھے مگر بعد مين کہين لکھا نہين ديکھا کچھ بيکل ميرا من بھی تھا کچھ پیار کا پاگل پن بھی تھا
  5. فرخ خان

    ناصر کاظمی تو اسیر بزم ہے ہم سخن! تجھے ذوقِ نالۂ نےَ نہیں ۔ ناصر کاظمی

    ناصرکاظمی صاحب ! کی بہت اچھی غزل لطف آگیا
  6. فرخ خان

    ابن انشا دل ہجر کے درد سے بوجھل ہے، اب آن ملو تو بہتر ہو۔۔۔۔۔ انشاء جی

    دل ہجر کے درد سے بوجھل ہے، اب آن ملو تو بہتر ہو اس بات سے ہم کو کیا مطلب، یہ کیسے ہو، یہ کیونکر ہو واہ کيا بات ھے۔۔۔ بہت عمدہ شعر ھے
Top