نتائج تلاش

  1. ملک حبیب

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    جناب حسان خان صاحب قبلہ یہ فرماویں کہ پھر کِس کا شعر ہے یہ ،،،، عاشقی چیست بگو،، الخ ۔۔۔۔۔
  2. ملک حبیب

    انجمنِ تحسینِ باہمی

    تمامی احباب کا شکر گُزار ہوں ۔۔۔ جزاکم اللہ خیرا
  3. ملک حبیب

    انجمنِ تحسینِ باہمی

    انجمنِ تحسینِ باہمی ۔۔۔۔۔ " عَرض کرتا ہُوں جناب " " واہ واہ " " پِھر عَطا فرمائیے " " عرض کی تعریف ہو سکتی نہیں" " واہ واہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ واہ واہ " " عرض کرتا ہُوں جناب " " کوئی لا سکتا نہیں اس کا جواب " " عرض کرتا ہُوں حضور" " واہ واہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ واہ واہ " " خُوب بلکہ خُوب تر " " پھر عطا...
  4. ملک حبیب

    ذو معنیٰ اشعار

    بہت شکریہ
  5. ملک حبیب

    ذو معنیٰ اشعار

    یہ کلام کس کا ہے،،،،،،،،،، ؟؟
  6. ملک حبیب

    محاضراتِ قرآنی:قرآن مجید کا صوتی نظام اور ردھم

    جی محترمی اسی لیے فقیر نے سوال کیا۔
  7. ملک حبیب

    محاضراتِ قرآنی:قرآن مجید کا صوتی نظام اور ردھم

    لیکن اوپر یہ بھی لکھا ہے کہ ڈاکٹر محمود احمد غازی کی کتاب " محاضرات قرآنی " کے ایک اقتباس کا حوالہ دیا۔۔۔ الخ اس کا مطلب تو یہ ہوا کہ یہ تحریر کسی اور کی ہے ۔
  8. ملک حبیب

    محاضراتِ قرآنی:قرآن مجید کا صوتی نظام اور ردھم

    ماشاءاللہ بہت عمدہ اور معلوماتی تحریر ہے،،،، براہِ کرم یہ فرمائیے کہ یہ مکمل تحریر آپکی ہے یا ڈاکٹر محمود احمد صاحب کی کتاب محاضرات قرانی کا اقتباس ہے۔
  9. ملک حبیب

    سب بِکتے ہیں۔۔۔!

    پَسند فرمانے پر جُملہ احباب کا شکر گزار ہوں۔۔۔۔ سلامتی ہو ۔۔
  10. ملک حبیب

    سب بِکتے ہیں۔۔۔!

    محترمی ہم نے 2015 میں یہ غزل کہی ایک نجی ٹی وی کے اینکر نے اسے ٹوئیٹر پہ پوسٹ کیا تو وہاں سے لوگوں نے اسے حبیب جالب صاحب مرحوم کے نام سے پوسٹ کرنا شروع کر دیا کچھ دوستوں نے مہربانی فرمائی اور ان کی تصییح فرمائی لیکن اب تک خواتین و حضرات اس غزل کو انہی کے نام سے پوسٹ فرما رہے ہیں،،۔۔
  11. ملک حبیب

    دَماں نال آرام نہ آوے بھاویں سو سو دَم کراوے،ملک حبیب

    یہ غزل بھلے وقتوں میں کراچی میں کہی غالباً 2009 کا سال تھا ،، یہاں پوسٹ اس لئے نہیں کی تھی کہ ممکن ہے کہ اس میں اوزان کی خامیاں ہوں کیونکہ جب یہ کہی تھی تب اوزان بارے اتنی آگاہی نہ تھی ،،،،، شہزاد صاحب کا شکر گزار ہوں کہ انھوں نے عزت بخشی ۔۔۔۔ جزاکم اللہ خیرا و احسن الجزاء
  12. ملک حبیب

    فارسی شاعری ما را با غمزہ کشت و قضا را بہانہ ساخت (مرزا قتیل)

    ایک فارسی پیج پر یہی غزل نظیری نیشاپوری کے نام سے پڑھی ،،،
  13. ملک حبیب

    ز عشق دوست ہر ساعت دُرونِ نار می رَقصم

    حضرت سید عُثمان مروندی معروف بہ لال شہباز قلندر رحمتہ اللہ علیہ کی مندرجہ ذیل غزل کے انداز اور رنگ و آہنگ میں اور انہی قوافی اور ردیف کے ساتھ حضرت خواجہ عُثمان ہارونی رحمتہ اللہ علیہ (ولادت 617 ہجری) نے بھی ایک غزل کہی (یاد رہے کہ حضرت خواجہ عُثمان ہارونی رحمتہ اللہ علیہ کی ولادت حضرت شہباز...
  14. ملک حبیب

    ہَم کو دَر پیش رات کا غَم ہے ۔

    تمام دوستوں کا شکر گزار ہوں،،،، الف عین صاحب جناب،،، یہ محفل فورم میں ٹائپ کرتے وقت ہوتا ہے،،، فیس بُک پر نہیں ہوتا۔
  15. ملک حبیب

    ہَم کو دَر پیش رات کا غَم ہے ۔

    چَشمِ بے اِلتفات کا غَم ہے عِشق کے حادثات کا غَم ہے سب کے دِل میں مَلال مَرنے کا ہَم کو اپنی حَیات کا غَم ہے ہم پہ تُہمت ہے بے وَفائی کی بَس اِسی ایک بات کا غَم ہے موت ہے ناگزیر دُنیا میں کیوں فنا کو ثَبات کا ٖغَم ہے جِن کو میری حَیات پر دُکھ تھا اُن کو میری وَفات کا غَم ہے چار جانب حبیب...
  16. ملک حبیب

    تضمین بر کلام حضرت خواجہ غُلام فرید صاحب ۔!

    حسن محمود جماعتی صاحب محترم شکر گزار ہوں اس ذرہ نوازی پر ۔۔۔۔۔۔۔۔ سلامت باشین۔
Top