نتائج تلاش

  1. محتشم سلمان

    گلزار ماں میں آیا تھا۔۔۔ دینہ جہلم سے واپسی پر ایک نظم

    یہ کیسی نظم ہے؟ لگتا ہے ایک ایسی ریل چل رہی ہے جس کے نیچے پٹڑی نہیں۔
  2. محتشم سلمان

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    عمدہ! امید ہے عظیم صاحب ایک دن عظیم غزلیں لکھیں۔ ویسے ایک نظر اس پر پڑی ہے: اور تو کوئی ہمارا فرض ہم کو یاد نہ یہاں نہ کا استعمال اچھا نہیں۔ جیتے رہیں۔
  3. محتشم سلمان

    آسماں پر سحاب حیرت ہے - منیب احمد فاتحؔ

    خوب! بہت خوب! ہم تو میرؔ دیکھ کر دھوکہ کھا گئے کہ شاید واقعی میرؔ صاحب کی ہے۔ خیر نیچے آپ کا نوٹ پڑھ کر تسلی ہوئی۔ جیتے رہیے۔ غزل پڑھ کر خوشی ہوئی۔ بہت لطف آیا۔ انداز اس غزل کا مِیری سا ہی ہے۔
  4. محتشم سلمان

    آٹھویں سالگرہ آپ محفلین کو کیا تحفہ دیں گے؟

    یہ تحفہ ہم صرف اور صرف منیب احمد فاتح کے لئے لائے ہیں۔ کیوں منیب صاحب؟ اور بازار سے لائیں اگر پسند نہ آئیں؟
  5. محتشم سلمان

    ایسے اشعار جن میں لفظ "شاعری" آتا ہے

    یعنی آپ اردو محفل کے نمک سے اپنے فیس بک پیج کے پکوان پکائیں گے۔ دلچسپ ہو گا محفلین کا رسپانس۔
  6. محتشم سلمان

    میرا شعری مجموعہ شائع ہو گیا ہے ۔۔۔۔۔ عمران شناور

    آپ کا مجموعہ شائع ہوا۔ مبارک باد!
  7. محتشم سلمان

    اردو محفل کے شعراء سے چند سوالات ۔۔۔تبصرہ جات

    بہت خوب! عمدہ سلسلہ ۔ شعرائے کرام کے دلچسپ جوابات کا انتظار رہے گا۔
  8. محتشم سلمان

    فارسی شاعری قطعاتِ اقبال مع ترجمہء انور

    حیران کن! ایسی نثر کوئی بیس سو تیرہ میں بیٹھ کر لکھے۔ مدلل اور مضبوط!
  9. محتشم سلمان

    داغ زاہد نہ کہہ بری کہ یہ مستانے آدمی ہیں

    مزہ آ گیا۔ بہت شکریہ منیب صاحب!
  10. محتشم سلمان

    دنیا کے جب طلسم سے آزاد ہو گئے - منیب احمد فاتحؔ

    جناب معتقد تو ہم ہیں۔ بہت شکریہ آپ نے ہمیں یاد رکھا۔ اور یہ تازہ اشعار - نہایت حساس اور گہرے! جیتے رہیئے۔
  11. محتشم سلمان

    اردو محفل کے نام - منیب احمد فاتحؔ

    آئے ہائے۔۔۔ حضور شاعری سے روکنے کے لئے آپ کے اہل خانہ کا آپ کا روزینہ بند کر دینا، افسوس ناک ہے۔ لیکن آپ کو ایک ایسی محفل سے داد رسی کی امید بھی ہے؟ خیر، جو مثنوی آپ نے لکھی، کیا کہنے! لگتا ہے دل سے نکلی آہ ہے کہ میرے دل کو بھی غم ناک کر گئی۔
  12. محتشم سلمان

    تعارف السلام علیکم

    بالکل ہے۔ یہ فرنگیانہ لفظ ہے اور ایک فرنگیانہ تہمت ہم اپنے سر دھریں؟ ایسا بھی ہونا تھا مشرق کا ماحول؟ لاحول!
  13. محتشم سلمان

    تعارف السلام علیکم

    نہیں لکھا آج ہی ہے مگر قسم آپ کے فن عروض پر دسترس کی ہے :)
  14. محتشم سلمان

    تعارف السلام علیکم

    دراصل بات اتنی سی ہے کہ بھائی بھائی سننا مجھے پسند نہیں۔ محفل پر گھوما پھرا ہوں۔ یوں تبصرے ملتے ہیں: بہت اعلیٰ بھائی! کیا کہنے بھائی، چھا گئے ہو۔۔ کیا ہی غزل کہہ دی، میں تو بہت خوش ہوئی کہ آپ ایسی شاعری کرنے لگے بھائی!!
  15. محتشم سلمان

    تعارف السلام علیکم

    بہت شکریہ، چلو کسی کو تو میری دعوت کا خیال آیا۔ مگر یہ کیا کہ ایک آم بھیجا تو ساتھ چار آنکھیں بھی بھیج دیں۔ کہ دو آم پر نظر رکھیں اور دو مجھ پر!!!
  16. محتشم سلمان

    تعارف السلام علیکم

    بہت شکریہ تلمیذِ رحمان!
  17. محتشم سلمان

    تعارف السلام علیکم

    خوب کہی! گویا میرا مزاح ابھی سے سمائیلی کا محتاج ہو گیا۔۔ نہیں میاں شوکت پرویز خسرو، ابھی یہ وقتِ زوال مری سلطنتِ قیل و قال سے کوسوں دور ہے۔ اور آج سے قسم آپ کے فن عروض پر دسترس کی کہ کبھی سمائیلی نہیں استعمال کروں گا۔ :)
  18. محتشم سلمان

    تعارف السلام علیکم

    بہت شکریہ اے گلستانِ سرسری کے باغباں!
  19. محتشم سلمان

    اور کیا دیویں قیصرانی کو لو مرے دل کی سلطنت لے لو! لیں حضور، حکم کی تعمیل ہوئی۔۔۔

    اور کیا دیویں قیصرانی کو لو مرے دل کی سلطنت لے لو! لیں حضور، حکم کی تعمیل ہوئی۔۔۔
Top