ادریس علیہ السلام ماضی قریب کےانبیاء میں سے ہیں جبکہ نوح علیہ السلام ماضی بعید کے نبی ہیں یعنی حضرت آدم علیہ السلام سے متصل دور کے اور ادریس علیہ السلام حضرت لوط علیہ السلام کے دور کے لگ بھگ لہٰذ ادریس علیہ السلام کا طوفان نوح میں کوئی کردار نہیں ہے اور نہ ہی یہ اہرام فراعین مصر کے مقبروں کے...