نتائج تلاش

  1. نرما

    جیولری

    جیولری ڈیزائنز۔۔۔ http://www.fashionstylestrend.com/accessories/jewelry-jewellery/
  2. نرما

    ہیلو افغانستان

    روس کے جنگ میں بھی پاکستان نے روس کی ہی مدد کی تھی اور امریکہ صاحب کو بھی پاکستان نے ہی اڈہ دیا۔ اور ابھی تک پاکستان امریکہ بھادر کی سپورٹ کرتا ہے۔ مگر افغان لوگ بہت سحت ہیں مریںگے مگر اپنی مٹی نہیں چھوڑیں گے۔
  3. نرما

    ہیلو افغانستان

    نظر چی می د سترگو پہ جنت کی لیونے شو یو شور شو چی سائل پہ مخبت کی لیونے شو وختونہ ورتہ ٹیٹ شو خو دا سر ورتہ ٹیٹ نہ شو دا زڑہ چی می پختون وو پہ غیرت کی لیونے شو د دار پہ سر ئی ووی چی باغی یم لیونے یم جانان تری غاڑہ تاؤ کڑہ بغاوت کی لیونے شو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ د ننگ...
  4. نرما

    سب سے اچھی وائٹننگ کریم کونسی ہے؟

    شکریہ آپ نے تھوڑا سنجیدہ ہوکے جواب دیا۔ باقی تو۔۔۔۔ بحر کیف شکریہ سب کا۔۔۔
  5. نرما

    سب سے اچھی وائٹننگ کریم کونسی ہے؟

    بالکل میں آپکی بات سے ایگری کرتی ہوں مگر پرابلم یہ ہے کہ مجھ سے کسی نے وائٹننگ کریم کا مشورہ لیا تھا، میں نے دو تین سجسٹ کیے مگر دو مہینے ہوگئے وہ کہہ رہی ہے کوئی اثر ہی نہیں ہوا، اب میں نے سوچھا شاید یہاں کوئی ایسا مل جائے جس نے ذاتی طور پر استعمال کی ہو اور آزمودہ کریم مجھے سجسٹ کرے تو اچھا...
  6. نرما

    جیولری

    ٹھیک ہے
  7. نرما

    بالوں کے ڈئزاین دیکھیں ۔

    یہ تصویر ایسے کیوں شو ہو رہی ہے۔
  8. نرما

    چوڑیاں

    یہ تصویر کیوں شو نہیں ہو رہی؟
  9. نرما

    سب سے اچھی وائٹننگ کریم کونسی ہے؟

    بھائیوں اور بہنوں میں کئی دنوں سے ایک اچھی وائٹننگ کریم کی تلاش میں ہوں، آپ سب سے اپیل ہے کہ کو ئی اچھی سی وایٹننگ کرم سجسٹ کریں، میں نے فیر اینڈ لولی اور وولے وغیرہ استعمال کی ہے مگر کوئی فرق نہیں پڑتا، کوئی اچھا مشورہ؟
Top