دراصل ریختہ نامی یہ ویب سائٹ ہم نے اردو شاعری کو عالمی دنیا میں فروغ دلانے کے مقصد سے کی ہے۔ کیا آپ مجھے بتا سکتے ہیں کہ میں اس کے بارے میں آپ کو تفصیل سے کیسے بتا سکتا ہوں۔دراصل میں ریختہ ڈاٹ آرگ کے تعلق سے آپ کے لیے ایک آرٹیکل اردو محفل میں پیش کرنا چاہتا ہوں۔ تاکہ آپ اس کے مقاصد اور سہولیات...