نتائج تلاش

  1. منگو

    انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

    شمشاد صاحب! اول تو معزرت کے میرے الفاظ برے لگے!!! دوم: یہ (دھت تیرے کی!) ہم نے اپنے سر پر دہول جما کے کہا تھا سوم: اپنا مراسلہ دوبارہ پڑھ کر ایسا لگا کہ جیسے ہم نے آپ پر طنز کیا ہو۔ حالانکہ ایسا ہم نے تفریحا خود کو کہا تھا۔ امید ہے نئے قاری کو معافی دی جائے گی۔
  2. منگو

    انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

    محترمہ عینی صاحبہ! آپ براہِ مہربانی برا نہ منائے گا- آپکا انٹرویو اچھا لگا تو ویسے ہی بیچ میں چھلانگ لگا دی۔
  3. منگو

    انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

    تو کریں نا۔ آپ کی طرح ہماری بھی تو ویلیو بننے نا!!!
  4. منگو

    انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

    دھت تیرے کی!!! جب ہی تو ہمیں کوئ گھاس نہیں ڈالی جا رہی ہے ۔۔۔ ڈڈڈڈ
  5. منگو

    انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

    نیلم صاحبہ! آپ کے سوال زنانہ ہیں۔ ہم کیسےجواب دیں۔
  6. منگو

    انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

    شمشاد صاحب! لانگ مارچ کا کوئ فائدہ نہیں۔ آپ کی بھی سیٹنگ ہو جائے گی اور ہم عوام (منگو) پھر سے تنہا ہو جائیں گے۔
  7. منگو

    تعارف منگو کا تعارف

    شکرا شکرا یا اخی الشفاء,، آپ کے لئے: (آپکی آنکھ میں جو نقش ہے انﷺ کے لئے) کیا نزر کروں جاناں کیا چیز ہماری ہے یہ دل بھی تمھارا ہے یہ جاں بھی تمھاری ہے۔
  8. منگو

    تعارف منگو کا تعارف

    شکریہ مہ جبین صاحبہ! آپ کے لئے: نکلی تو لبِ اقبال سے ہے پر جانے کس کی ہے یہ صدا پیغامِ سکوں پہنچا بھی گئ دل محفل کا تڑپا بھی گئ
  9. منگو

    تعارف منگو کا تعارف

    تمام احباب سے ایک سوال ہے: کیا ہم اپنی تحریر اس محفل میں بانٹ (share) کر سکتے ہیں؟؟؟ اگر ہاں تو کیسے؟؟؟
  10. منگو

    تعارف منگو کا تعارف

    شکریہ بہنا!!! آپ کے لئے: وہ تو کچھ ہو گئی تم سے محبت ورنہ ! ! ! ہم تو وہ خودسر ہیں کہ اپنی بھی تمنا نہ کریں۔
  11. منگو

    تعارف منگو کا تعارف

    فارقلیط بہائی: آپکی محبت کا بہت بہت شکریہ!!! اگر پکارنا ہی مقصود ہو تو منگو میں کیا برائی ہے۔ ورنہ علامہ اقبال کا ایک شعر عرض ہے: میرا طریق امیری نہیں فقیری ہے خودی نہ بیچ غریبی میں نام پیدا کر ویسے اگر آپ اپنا نام بتانا چاہیں تو ہم ہمہ تن خرگوش (گوش) ہیں۔
  12. منگو

    پر نیند

    پر نیند
  13. منگو

    تعارف منگو کا تعارف

    ہماری طرف سے بھی آداب قبول فرمائیں۔
  14. منگو

    تعارف منگو کا تعارف

    بالکل نہیں برادر اعظم بہائ!!! میں بس سمجھا نھیں تھا۔ ڈڈڈڈ
  15. منگو

    تعارف منگو کا تعارف

    جواب سمجھ نہیں آیا۔ وضاحت فرمائیں
  16. منگو

    تعارف منگو کا تعارف

    کوئ ا-ع صاحب انڈیا سے،
  17. منگو

    تعارف منگو کا تعارف

    بلال بھائی ابھی بلاگنگ میں نیا ھوں۔ فی الحال آپ کے لیئے مشورہ: http://www.mbilamm.com پر جائیں اور معلوم کر لیں- یا پھر -----------@gmail.com پرمجھ کو اپنا فون نمبر دے دیں آپ کو بتا دونگا۔
  18. منگو

    تعارف منگو کا تعارف

    محسن بھائی فی الحال تو منگو ہی ہے- ویسے آپ دوسرے آدمی ہو جس نےبالمشافہ میرا نام پوچھا ہے۔
  19. منگو

    تعارف منگو کا تعارف

    فارقلیط صاحب! آپ کا شکریہ کے ناچیز کو اس قابل سمجھا۔ فارسی سے نابلد ہیں۔ بس اتنا پتہ ہے کہ ای چی است کا مطلب ہے۔ یہ کیا ہے۔ ڈڈڈڈڈ
  20. منگو

    تعارف منگو کا تعارف

    ملائکہ جی، آپ کے لئے: کیا کوئی جانے ہے محبوب ہونے میں اور محبت سہنے میں کیا فرق ہے
Top