نتائج تلاش

  1. ظہیر احمد ظہیر

    ًمذہب اور محبت

  2. ظہیر احمد ظہیر

    داغ جب ان سے حالِ دلِ مبتلا کہا، تو کہا ۔ "بچائے تجھ سے خدا" ۔ داغ کی مستزاد غزل

    فاتح بھائی بہت شکریہ اصلاح کا۔ میں انگریزی ادب کا طالب علم ہوں اور اردو میں میری معلومات محدود ہیں۔ رباعی اور مستزاد کے حوالے سے یہ معلومات میرے لیے واقعی نئی ہیں۔ واقعی ہم اب تک یہی سمجھتے رہے کہ آخری ارکان کی تکرار سے مستزاد نظم یا غزل بنتی ہے۔ اور ہمیں اب تک یہی بتایا بھی جاتا رہا۔ اگر ممکن...
  3. ظہیر احمد ظہیر

    تعارف دو اشعار

    تمام احباب کی محبتوں کا بیحد شکرگزار ہوں۔
  4. ظہیر احمد ظہیر

    داغ جب ان سے حالِ دلِ مبتلا کہا، تو کہا ۔ "بچائے تجھ سے خدا" ۔ داغ کی مستزاد غزل

    جہاں تک بحر مستزاد کے بارے میں میری معلومات ہیں۔۔ اس کے اضافی ٹکڑے کے ارکان کے لیے "پہلا اور آخری" ہونا شرط نہیں ہیں۔ بلکہ آخری ارکان کی تکرار کی جاتی ہے۔ جس "مفاعلن" کو آپ پہلا رکن کہہ رہے ہیں دراصل وہ آخری دو ارکان میں سے ایک ہے۔ اضافی ٹکڑے میں دو سے زائد ارکان بھی ہو سکتے ہیں
  5. ظہیر احمد ظہیر

    تعارف دو اشعار

    شکریہ شگفتہ صاحبہ
  6. ظہیر احمد ظہیر

    تعارف دو اشعار

    تلہ گنگ۔۔ ضلع چکوال سے
  7. ظہیر احمد ظہیر

    تعارف دو اشعار

    شکریہ۔ میرا تعارف بس اتنا سا ہے کہ نام ظہیر احمد ہے۔ انگریزی ادبیات میں ایم اے کرنے کے بعد شعبہ تدریس سے وابستہ ہوں۔ کبھی کبھی کچھ لکھ بھی لیتا ہوں جسے احباب شاعری کہتے ہیں۔ اس کے علاوہ میرے پاس کچھ نہیں
  8. ظہیر احمد ظہیر

    جرم۔۔۔۔۔۔ (نظم) ظہیر احمد ظہیر

    جرم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زمیں تیری ہتھیلی پر اگر سورج بھی اگ آئے ستارے تیرے دامن پر بھی کندہ کر دیے جائیں زمیں تیرا قبیلہ آسماں سے جڑ نہیں سکتا حقیقت اور خوابوں میں ہمیشہ فرق رہنا ہے دھریکوں کو اگر کافور کی خوشبو میں نہلا دو لباسِ احمریں شاخوں کو پہنا دو مگر پھر بھی دھریکوں اور گلابوں میں ہمیشہ فرق...
  9. ظہیر احمد ظہیر

    تعارف دو اشعار

    بہت سکون تھا ان تنگ و تار غاروں میں ہزار خوف تھے پر آدمی کا ڈر نہیں تھا یہ بات باعث ننگ وفا تھی جان ظہیر کہ اہلِ عشق کی بستی میں کوئی سر نہیں تھا
  10. ظہیر احمد ظہیر

    جانتے ہیں مگر ظہیر احمد۔۔۔۔۔ جان لیوا یہ عادتیں دل کی

    جانتے ہیں مگر ظہیر احمد۔۔۔۔۔ جان لیوا یہ عادتیں دل کی
  11. ظہیر احمد ظہیر

    جانتے ہیں مگر ظہیر احمد

    جانتے ہیں مگر ظہیر احمد
Top