نتائج تلاش

  1. الف علوی

    اصلاح کریں اور حوالہ دیں۔

    سیلاب دیکھتا ہوں تو ہوتا ہے گماں مجھ کو پانی بھٹک رہا ہے تلاشِ حسین میں برائے مہربانی فرما کے کو ئی اس شعر کا شاعر بتا دے اور اگر اس میں کوئی غلطی ہے تو اس کی اصلاح کر دے۔ شکریہ
  2. الف علوی

    ویلنٹائن ڈے

    ماشاءاللہ جی بہت اچھا مضمون لکھا ہے۔اللہ پاک آپ کو اس کا اجر دے۔اگر ہم اپنے ماضی پہ نظر لگائے تو آج سے 8 یا 10 سال پہلے یہ تہوار سرے سے موجود ہی نہیں تھا۔اس کو آہستہ آہستہ ہماری ثقافت میں گھسایا جا رہا ہے۔اس سازش میں ہمارے ملک کا میڈیا بہت آگے ہے۔ ہمارے ملک کا میڈیا اس وقت یہود و نصار کے ہا تھوں...
  3. الف علوی

    عشق ممنوع

    آپ نے شریف و شرفا کے لفظ لکھ دیے ہیں اب ڈرامہ کو سامنے رکھ کہ شریف و شرفا کی تشریح بھی کر دیں۔
  4. الف علوی

    بہت بہت شکریہ۔جب بھی ہاتھ دعا کے لئے اٹھاؤ میری اس جستجو کو یاد رکھنا

    بہت بہت شکریہ۔جب بھی ہاتھ دعا کے لئے اٹھاؤ میری اس جستجو کو یاد رکھنا
  5. الف علوی

    اے اللہ مجھے اپنے پیارے نبی محمدﷺﷺﷺﷺؑﷺﷺﷺﷺﷺﷺُؑﷺٖؒؐ﷽ّکی محبت میں موت عطا فرما۔آمین

    اے اللہ مجھے اپنے پیارے نبی محمدﷺﷺﷺﷺؑﷺﷺﷺﷺﷺﷺُؑﷺٖؒؐ﷽ّکی محبت میں موت عطا فرما۔آمین
Top