نتائج تلاش

  1. عمراعظم

    وہ شوق کا عالم ہے کہ اے جان کے دشمن تو حال نہ پوچھے تو کوئی حال نہیں ہے

    وہ شوق کا عالم ہے کہ اے جان کے دشمن تو حال نہ پوچھے تو کوئی حال نہیں ہے
  2. عمراعظم

    جی میں آتا ہے کہ اک بار تو چیخوں ایسے ساری دنیا کو خبر ہو کہ تجھے کھویا ہے

    جی میں آتا ہے کہ اک بار تو چیخوں ایسے ساری دنیا کو خبر ہو کہ تجھے کھویا ہے
  3. عمراعظم

    تو معجزے سکوت کے ہم کو بھی کر عطا ہم حال دل سنائیں مگر گفتگو نہ ہو

    تو معجزے سکوت کے ہم کو بھی کر عطا ہم حال دل سنائیں مگر گفتگو نہ ہو
  4. عمراعظم

    الحمد للہ.... سب خیریت ہے. امید ہے آپ بھی بمعہ اہل و عیال بخیر و عافیت ہوں گے. ان شاءاللہ.

    الحمد للہ.... سب خیریت ہے. امید ہے آپ بھی بمعہ اہل و عیال بخیر و عافیت ہوں گے. ان شاءاللہ.
  5. عمراعظم

    اس نظام کا کاش، گلہ میں گھونٹ سکوں ظلم ہے جلادجہاں، انصاف لٹکتے دیکھا

    اس نظام کا کاش، گلہ میں گھونٹ سکوں ظلم ہے جلادجہاں، انصاف لٹکتے دیکھا
  6. عمراعظم

    آپ لوگوں کا شکریہ.

    آپ لوگوں کا شکریہ.
  7. عمراعظم

    دیر لگی آنے میں لیکن......... آپ لوگوں سے انسیت لے آئی پھر.

    دیر لگی آنے میں لیکن......... آپ لوگوں سے انسیت لے آئی پھر.
  8. عمراعظم

    دنیا ہے خواب، حاصلِ دنیا خیال ہے انسان خواب دیکھ رہا ہے خیال میں ( سیماب اکبرآبادی )

    دنیا ہے خواب، حاصلِ دنیا خیال ہے انسان خواب دیکھ رہا ہے خیال میں ( سیماب اکبرآبادی )
  9. عمراعظم

    چبھتے ہیں مسلسل، مجھے کانچ کے ٹکڑے خوابوں کو میری آنکھ میں توڑا ہے کسی نے

    چبھتے ہیں مسلسل، مجھے کانچ کے ٹکڑے خوابوں کو میری آنکھ میں توڑا ہے کسی نے
  10. عمراعظم

    فرصت ملی ہے آج چلو ڈھونڈنے چلیں جو شوق کھو گئے تھے غم روزگار میں

    فرصت ملی ہے آج چلو ڈھونڈنے چلیں جو شوق کھو گئے تھے غم روزگار میں
  11. عمراعظم

    اکیلے تم نہیں جس کی دھلائی ہوتی رہتی ہے

    کبھی مہنگائی کی زد میں کبھی بیگم کے نرغے میں مسلسل اپنی جیبوں کی صفائی ہوتی رہتی ہے سڑک کے نیچے کیا جانے خزانے کیا ہیں پوشیدہ بھرائی ہوتی رہتی ہے کھدائی ہوتی رہتی ہے واہ ! لاجواب ۔۔۔۔ شاید آپ کے لئے ہی "جون ایلیا " نے کہا تھا۔ جو دیکھتا ہوں وہی بولنے کا عادی ہوں میں اپنے شہر کا سب سے بڑا فسادی ہوں
  12. عمراعظم

    آئین کو ہم نے جو لتاڑا نہیں ہوتا

    دہشت ہے بہت رات کی، مچھر بھی گلی میں اے کاش کہ بیگم پہ میں دھاڑا نہیں ہوتا ایسے کاموں میں ایسا تو ہوتا ہے نا امجد علی راجا صاحب۔ ہمیشہ کی طرح لاجوب۔ہمیشہ خوش رہیں۔
  13. عمراعظم

    تبریز میں برف باری

    لاجواب تصاویر۔ حسان خان بھائی ، میری زندگی کے چند سال ایران کی سر زمین پر گزرے تھے۔اکثر آپ کی پوسٹ کی ہوئی تصاویر اُن دنوں کی یادیں تازہ کرنے میں مدد گار رہتی ہیں۔ شکریہ
  14. عمراعظم

    ایرانی صوبے اردبیل کے چند گوشہ ہائے دیدنی

    حسبِ سابق بہترین شراکت۔ سدا خوش رہیں حسان خان صاحب۔
  15. عمراعظم

    کھا کر ولیمہ، ہاتھ ملا کر نکل گئے

    واہ بہت خوب۔ کہاں غائب تھے عرصہء دراز سے۔ بھابیاں کیسی ہیں اور کتنی ہیں؟
  16. عمراعظم

    بندہ پرور خدا نہ ہو جائے

    عشق منزل سرائے حیرت ہے کہیں پھر کچھ نیا نہ ہو جائے واہ ۔ لاجواب
  17. عمراعظم

    فیض کب یاد میں تیرا ساتھ نہیں

    شکریہ محترمہ مریم افتخار اور محترم فرخ منظور اغلاط کی نشاندہی کے لئے۔ تدوین کر دی گئی ہے۔
  18. عمراعظم

    فیض کب یاد میں تیرا ساتھ نہیں

    کب یاد میں تیرا ساتھ نہیں، کب ہاتھ میں تیرا ہاتھ نہیں صد شُکر کہ اپنی راتوں میں اب ہجر کی کوئی رات نہیں مشکل ہیں اگر حالات وہاں،دل بیچ آئیں جاں دے آئیں دل والو کوچہء جاناں میں، کیا ایسے بھی حالات نہیں جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا،وہ شان سلامت رہتی ہے یہ جان تو آنی جانی ہے،اس جاں کی تو کوئی بات...
  19. عمراعظم

    تعارف میراتعارف

    محفل میں خوش آمدید۔
  20. عمراعظم

    گربازی عشق کی بازی ہے،جو چاہو لگا دو ڈر کیسا ۔۔۔جیت گئے تو کیا کہنا،ہارے بھی تو بازی مات...

    گربازی عشق کی بازی ہے،جو چاہو لگا دو ڈر کیسا ۔۔۔جیت گئے تو کیا کہنا،ہارے بھی تو بازی مات نہیں۔(فیض احمد فیض)
Top