نتائج تلاش

  1. صلاح محمد

    تعارف تعارف صلاح محمد

    السلام علیکم - لوگ کہتے ھیں کہ صلاح کا ‎سائنسی ذہن ھے - میں تو خوارزمی یعنے محمد بن موسى الخوارزميّ سے بے حد متاثر ھوں - میں تو کیا، ساری دنیا ان سے اتنی متاثر ھے کہ کیا بتاؤں - اگر آپ ان سے متاثر نہ ھوتے تو آپ اس پیغام کو پڑھ بھی نہ پاتے - جی ھاں آپ خود چل کر دیکھ لیں میں صحیح ھوں یا نھیں، نیچے...
  2. صلاح محمد

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    یھ جانتے ھوے کھ اُداسی تب تک پیچھا نھیں چھوڑتی جب تک وہ ھمیں اپنی تھ تک نہ لے جائے، ھم تو کوئ اُداس ترانا گنگنالےتے ھیں جیسے "نہ کسی کی آنکھ کا نورھوں، نہ کسی کے دل کا قرار ھوں" یا پھر " چنگاری کوئ بھڑکے تو ساون اسے بجھائے، ساون جو اگنی لگائے اسے کون بجھائے" - پھراس کے بعد "ڈھونڈوگے اگرملکوں...
  3. صلاح محمد

    زندگی خواب ھے، خواب میں جھوٹ کیا اور بھلا سچ ھے کیا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سب سچ ھے !

    زندگی خواب ھے، خواب میں جھوٹ کیا اور بھلا سچ ھے کیا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سب سچ ھے !
  4. صلاح محمد

    بنگلور ھند کا مقیم ھوں - تھوڑی بہت اردو سیکھ لیا ھے بس -

    بنگلور ھند کا مقیم ھوں - تھوڑی بہت اردو سیکھ لیا ھے بس -
Top