نتائج تلاش

  1. ا

    مولانا ڈاکٹر منظور مینگل نے 2 ماہ میں پی ایچ ڈی کر لی

    لگتا ہے اب تو یہاں مولوی پر پی ایچ ڈی ہو گی۔ دیکھتے ہیں کتنے دن لگتے ہیں؟:battingeyelashes:
  2. ا

    نعت رسولِ مقبولﷺ۔۔۔ تا ابد چمکیں گے یہ نور کے ہالے تیرے

    بلال بھائی بہت خوبصورت کلام ہے ۔ بہت بہت مبارک ہو۔
  3. ا

    ساحر اور جادو ۔۔۔۔(گلزار)

    بہت خوب ۔ ادھار جاتے جاتے ادا کروا ہی لیا کہ کہیں کل بوجھ محسوس نہ ہو۔
  4. ا

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم-44

    اللھم صلی علی سیدنا محمد و علی اٰ لہ و اصحابہ و بارک وسلم اللھم صلی علی سیدنا محمد و علی اٰ لہ و اصحابہ و بارک وسلم اللھم صلی علی سیدنا محمد و علی اٰ لہ و اصحابہ و بارک وسلم اللھم صلی علی سیدنا محمد و علی اٰ لہ و اصحابہ و بارک وسلم
  5. ا

    کوہِ سبلان کے دامن میں آذربائجانی خانہ بدوشوں کا افطار

    زندگی کا حسن سادگی میں ہے ۔ جس کے سینے میں دھڑکنے والا دل احساس کی دولت سے معمور ہے وہ ان تصاویر کو دیکھ کر بے ساختہ داد دینے کے لیے آمادہ ہو جائے گا۔ کیونکہ یہ قابل تحسین تصاویر کسی کے دل کی کیفیات کی عکاسی کرتی ہیں ۔ بہت عمدہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت خوبصورت ہیں۔
  6. ا

    آٹھویں سالگرہ آپ محفلین کو کیا تحفہ دیں گے؟

    واہ جی واہ کمال ہو گیا ہے ۔ سب کے تحائف دیکھ کر میں خود متذبذب ہو گیا ہو ں کہ ساری چیزیں تو سب کی نذر ہو گئی ہیں ۔ اور وہ بھی ایسے خلوص کے ساتھ کہ دل خوش ہو گیا۔ کہ اس فتنہ پروری کے دور میں چند لوگوں میں ایسا خلوص کہ دل بھر آیا، سکون کی دولت میسر آئی اور آنکھوں میں چمک پیدا ہو گئی۔ خیر میری طرف...
  7. ا

    القلم تاج نستعلیق کی تخلیق پر سید شاکر القادری کے اعزاز میں تقریب

    کم از کم ویڈیو ضرور بنائی جائے تاکہ اس ویڈیو کو فورم پر شئیر کر دیا جائے،پردیس والے اور دیس والے(جن کی رسائی ممکن نہیں) وہ بھی بعدازاں اس پروگرام کو دیکھ کر محظوظ ہو سکیں۔
  8. ا

    دھمکی دیں حصہ دوم

    شمشاد بھائی!اتنی دھمکیوں کی بوچھاڑ میں کون تعارف کروائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
  9. ا

    دھمکی دیں حصہ دوم

    مجھے آتے ہی خوف سا محسوس ہونے لگا ہے یہاں پر دھکمی سے نیچے تو بات ہی نہیں چلتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  10. ا

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -41

    اللھم صلی علی محمد و علی الہ محمد و اصحاب محمد و بارک وسلم
Top