نتائج تلاش

  1. نورالدین

    آفیشل خط و کتابت ، معاہدہ جات کے نمونے

    السلام و علیکم ، اس فورم پر فورم کے علاوہ اور بھی سیکشن ہیں ، جیسے کہ لائبریری ، عروض ، فونٹ سرور انسائیکلوپیڈیا وغیرہ ۔ تو اسی ضمن میں ایک تجویز پیش خدمت ہے کہ اکثر ہمیں انگریزی میں کوئی سی وی ، اداروں کو درخواست یا خرید و فروخت کے ایگریمنٹ یا اس قسم کے قانونی و دفتری دستاویزات کے نمونے درکار...
  2. نورالدین

    کیا میرے لیے ایسا فانٹ بن سکتا ہے؟

    السلام و علیکم شکیل عطاری صاحب ، کچھ دنوں پہلے آپ کی خوش گوار آمد میرے اس مراسلے پر ہوئی تھی ، اردو لغت کے لیے فونٹ مراسلہ نمبر 36 اس پر آخری گفتگو کے بعد سے میں آپ کے جواب کا منتظر ہوں شکریہ
  3. نورالدین

    اردو لغت کے لیے فونٹ

    السلام و علیکم ڈاکٹر شکیل صاحب ، یہ کس ایپلی کیشن پر رینڈر کر رہے ہیں ؟ ایم ایس آفس (ورژن؟) لبرے آفس ؟ کیا یہ لائسنس فری فونٹ ہے یا کسی کی پراپرٹی ہے ؟ ڈاؤن لوڈ دستیاب ہے ؟ اگر نہيں تو اس جملے پر نمونہ بنا کر دکھا دیں تو نوازش ہوگی - مزید یہ کہ ایک فائل دس صفحات کی آپ کو بھیجنا چاہتا ہوں...
  4. نورالدین

    اردو لغت کے لیے فونٹ

    یہ ساری باتیں اس وقت کام آئیں گی جب فونٹ سازي کے لیے پرپوزل بنانے کا وقت ہوگا - کام کے نکات ہیں یہ - اگر ایسا ہو جائے تو اردو کی دنیا میں ایک انقلابی قدم ہو گا - نئے فونٹ کے لیے لغت نسخ اور لغت نستعلیق کے نام مناسب ہو سکتے ہیں
  5. نورالدین

    اردو لغت کے لیے فونٹ

    جی ہاں اس قسم کے اور بھی مسائل آ رہے ہيں جیسے کہ جمیل نوری نستعلیق کا نو اور ر آپس میں گھس رہے ہیں (ایم ایس آفس رینڈر کرنے پہ )
  6. نورالدین

    اردو لغت کے لیے فونٹ

    شکریہ شاکر بھائی - اچھی تجویز ہے - لبرے آفس ڈاؤن لوڈ پہ ہے - انسٹال کر کے دیکھتا ہوں -
  7. نورالدین

    اردو لغت کے لیے فونٹ

    اس طرح سے پرنٹ نظر آ رہا ہے مہر نستعلیق کا ایم ایس ورڈ سے --- جب کہ اس کے مقابلے میں علوی نستعلیق کا یہ رزلٹ ہے - اس لیے لگتا ہے کہ علوی نستعلیق کو ترجیح دینا پڑے گا ہمیں - ( اس کے زیادہ ایم بی میں ہونے کےباوجود )
  8. نورالدین

    اردو لغت کے لیے فونٹ

    جی جناب ! ویب سائٹ پر تو ایک ایک اینٹری آئیں گی ان کا اتنا مسئلہ نہيں ہے - مگر کیوں کہ لغت کی ابتدائی سولہ جلدیں ٹائپ رائٹر فونٹ میں پرنٹ ہوئیں ہیں - انہی کو کمپیوٹر نستعلیق میں پرنٹ کروانا ہے - اور یہ ہمیں ذمہ داری دی گئی ہے - اور اس مزید یہ کہ اگر ٹائپ رائٹر فونٹ میں جلد کے صفحات...
  9. نورالدین

    اردو لغت کے لیے فونٹ

    میں نے کوئی چھ سو سے زائد فونٹس پر ضروری الفاظ کو ٹیسٹ کر کے دیکھا - اس میں سے نستعلیق کی آزمائش کے لیے لغت کے چند اینٹریز پر مبنی صفحات لیے اور ان کو چند نستعلیق فونٹ اپلائی کر کے فائلز بنائیں تو اس کے نتیجے میں کچھ ایسی رپورٹ آئی؛ جمیل نوری نستعلیق اردو کیریکٹر سپورٹ...
  10. نورالدین

    اردو لغت کے لیے فونٹ

    بالکل جناب ، بہت شکریہ ، فونٹ کو کئی معیارات سے چیک کیا ہے آپ کا مہر نستعلیق فونٹ بھی آزمایا ہے جس کا ایک مسئلہ وہی نون غنہ کے علامت کا ہے - دوسرا مسئلہ جگہ کا ہے (یعنی ایسا فونٹ جو کم سے کم جگہ لے ) تیسرا مسئلہ انگریزي کا ہے علوی اور جمیل نستعلیق فونٹ جس طرح انگریزی اور اردو الفاظ کو...
  11. نورالدین

    اردو لغت کے لیے فونٹ

    بالکل جناب ! اپنا فونٹ بنانے کی تجویز بھی دی گئی ہے ادارے کو مگر سرکاری اداروں کے کام کچھ الگ طریقے سے ہوتے ہیں ، کبھی سرخ فیتہ تو کبھی - - ;):sneaky:- - آہم - (سمجھ تو گئے ہوں گے ) لیکن میں نے نئے فونٹ کے اونچ نیچ اور ضروریات کے بارے میں اپنی تجاویز بھی تیار رکھی ہيں حتی کہ فانٹ ساز...
  12. نورالدین

    اردو لغت کے لیے فونٹ

    نوٹو نستعلیق ہر طرح سے اس معیار پر پورا اترتا ہے مگر دو نکات ایسے ہیں جن کی وجہ سے یہ بھی مسترد کرنا پڑا ایک لائن ہائٹ جس کی وجہ سے صفحات بہت زیادہ بن رہے ہيں دوسرے ایک حرف پہ دو حرکات سپورٹ نہيں کرتا
  13. نورالدین

    اردو لغت کے لیے فونٹ

    میرے پاس نظر آ رہی ہے ، لیکن پتہ نہیں کیوں آپ کے پاس نظر نہيں آ رہی دوسرے میتھڈ سے کوشش کرتا ہوں دکھانے کی Nastaleeq samples by Noor aims, on Flickr Noor aims has shared 1 photo with you!
  14. نورالدین

    اردو لغت کے لیے فونٹ

    اردو لغت بورڈ، کراچی، قومی تاریخ وادبی ورثہ ڈویژن، حکومتِ پاکستان Urdu Dictionary with Massive 22 Volumes to be Launched Online 22 Volume Urdu Dictionary To Go Completely Online دونوں صورتوں میں ہوگی سائٹ اور موبائل ایپس میں
  15. نورالدین

    اردو لغت کے لیے فونٹ

    معزز محفلین کرام ، السلام و علیکم ، کافی عرصے بعد متحرک ہوا ہوں ، وجہ صرف اتنی سی ہے کہ اس فورم پر میری بصیرت سے زیادہ علم بکھرا پڑا ہوتا ہے اس لیے خاموشی سے مطالعہ ہی کرتا رہتا ہوں ، نستعلیق فونٹ کے بارے میں کافی مدد ملی اس فورم سے مگر کچھ کمی ہے حال میں ہی اردو لغت کے ڈیجیٹائزیشن...
  16. نورالدین

    رومن اردو سے تحریری اردو میں تبدیلی کے لیے ایک ٹول

    السلام و علیکم ۔ اردو محفل پر ایک عرصے بعد متحرک ہوا ہوں۔اس عنوان کی طرف مجھے ایک ضرورت کھینچ لائی رومن سے اردو میں تبدیل کرنے والے جتنے بھی ٹولز ہیں وہ سب ٹائپ کے محتاج ہیں۔ یعنی ٹائپ کریںگے تو کنورٹ ہوگا ورنہ نہيں ۔ جب کہ ۔ میرا مسئلہ مختلف ہے ۔ میرے پاس کمپوزنگ کے لیے ایک کورین ڈرامے...
  17. نورالدین

    کولاژ، کراچی-شمارہ نمبر 2-2013

    مجھے اس شمارے کولاژ ۔ دوم میں سب سے زیادہ جس مضمون نے متاثر کیا وہ ہے ریڈ انڈین سردار کا خط ۔ بعنوان " ہم اپنی دھرتی ماں کی چاہت کیسے بیچ دیں ۔ " اس بوڑھے نے دور اندیشی کی انتہا پر پہنچ کر سامراجیوں کو جواب دیا ۔ جو کہ جدید ٹیکنالوجی کے ہاتھوں شکست خوردگی کے باوجود اپنے وطن کی دائمی محبت کی...
  18. نورالدین

    ایک پُر اسرار موضوع

    میں بھی آپ کے خیال سے متفق ہوں ۔ ۔ اور اوپر مذکور اس بات سے بھی اتفاق کرتا ہوں کہ اس قسم کے انعامات کے پیچھے پیچھے "شیطانی خدمتگار" بھی پہنچ جاتے ہیں ۔ پرائز بونڈ کے چھوٹے چھوٹے انعامات تو بغیر ٹیکس کٹوتی کے کیش ہو جاتےہیں مگر بڑے انعامات کے لیے اتنے جھمیلے ہوتے ہیں کیش کرانے والا غریب...
  19. نورالدین

    میں اس کام میں کیسے شامل ہوسکتا/سکتی ہوں؟

    مذکورہ ربط پر تو یونی کوڈ ٹائپنگ کے پراجیکٹ چل رہے ہيں ۔ کیا اردو لوکلائزیشن کا منصوبہ اس ربط پر ختم کر دیا گیا ہے ؟
  20. نورالدین

    گوگل ترجمہ

    عامر شہزاد بھائی کے توسط سے اس تھریڈ کے بارے میں معلوم ہوا ۔ بہت اچھا لگا اس تھریڈ پر مذکور کوششیں دیکھ کر ۔ گوگل ترجمہ شدہ فائلوں کو ٹی ایم ایکس میں کنورٹ کرنے کے لیے بھی کافی عرصے سے کوششیں کر رہا تھا ۔ جس طرح عامر شہزاد بھائی نے پہلے سے ترجمہ شدہ مضامین اور کتاب کا انتخاب کیا ہے بالکل اسی...
Top