نتائج تلاش

  1. احمد بلال

    غالب اسیر عابد پنجابی منظوم ترجمہ

    مجھے دیوان غالب کا منظوم ترجمہ جو پروفیسر اسیر عابد نے کیا ہے، مکمل چاہیئے، اگر کسی بھائی کے پاس ہو تو برائے کرم عطا فرمائیں
  2. احمد بلال

    عید میلاد النبی صلی الله علیه و آله وسلم مبارک ہو

    عید میلاد النبی صلی الله علیه و آله وسلم مبارک ہو
  3. احمد بلال

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    حافظ صبور باش کہ در راہ عاشقی ہر کس کہ جاں نداد بجاناں نمی رسد (حافظ شیرازی) حافظ صابر بن، اس لیے کہ راہ عشق میں جو شخص جان نہیں دیتا وہ جاناں تک نہیں پہنچتا
  4. احمد بلال

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    صورت گرے کہ ایں قدوقامت کشیدہ است از کلک شہ پری چہ قیامت کشیدہ است (امیر خسرو) وہ مصور جس نے یہ نقشہ کھینچا ہے،اس نے شہ پری قلم سے کیا قیامت برپا کر دی ہے۔
  5. احمد بلال

    احسان دانش غزل مطلوب ہے

    سبزہءِ پامال سے بھی وجہِ بربادی نہ پوچھ بات چل نکلی تو پھر یہ باغباں تک جائے گی اس غزل کے باقی اشعار مطلوب ہیں۔ اگر کسی اہلِ محفل کے پاس دستیاب ہیں تو برائے مہربانی یہاں ارسال کر دیجیے۔ محمد وارث ، الف عین ، مزمل شیخ بسمل محمد یعقوب آسی فاتح ، محمد بلال اعظم
  6. احمد بلال

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    برآستانِ تو غوغائے عاشقاں چہ عجب کہ ہر کجا شکرستاں بود مگس باشد (حافظ شیرازی) تیرے آستان پر عاشقوں کا شور و غل میں کیا عجب ہے کیوں کہ ہر وہ جگہ جو مٹھاس رکھتی ہے وہاں شہد کی مکھیاں ہوتی ہیں
  7. احمد بلال

    دنیا کی محفلوں سے اکتا گیا ہوں یا رب!

    دنیا کی محفلوں سے اکتا گیا ہوں یا رب!
  8. احمد بلال

    قطعہ

    الف عین یوں ہو سکتا ہے؟ "نے بہے یک قطرہ ء خونِ جگر"
  9. احمد بلال

    فرد

    دم کی سینے سے مناسبت ہے نہ کہ جگر سے
  10. احمد بلال

    فرد

    دم اگر عربی والا لیں تو تب اس کا مطلب خون ہو گا لیکن اس سے مرکب نہیں بن سکتا کیونکہ جگر عربی کا نہیں۔ اگر دم سے مراد سانس ہو تو مجھے یہ نہیں سمجھ آ رہا کہ سانس سے کیسے سینچا جا سکتا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟
  11. احمد بلال

    فرد

    ٹھیک ہے۔ پھر دوسرا ہی رکھ رہا ہوں۔
  12. احمد بلال

    فرد

    جی۔ مناسب
  13. احمد بلال

    فرد

    یہی تو المیہ ہے
  14. احمد بلال

    فرد

    دعا ہی کرتے رہے فصلِ گلُ کی ہم برسوں جگر کے خون سے سینچی نہ گِل چمن کی کبھی دوسرے مصرعے کے لیے کچھ احباب کے کہنے پریہ ترمیم کی چمن کی مٹی نہ سینچی جگر کے خوں سے کبھی الف عین ، محمد وارث ، مزمل شیخ بسمل
  15. احمد بلال

    قطعہ

    الف عین " مت بہے یک قطرہء خون جگر" صحیح ہے؟
  16. احمد بلال

    میر بار ہا گورِ دل جھنکا لایا

    کمال ہے۔ زبردست کلام
  17. احمد بلال

    قطعہ

    "مت بہے" صحیح ہے؟
  18. احمد بلال

    قطعہ

    میں نے غالب کے کلام میں دیکھا ہے۔ غالب نے کسی بھی جگہ "نہ" کو سبب خفیف نہیں استعمال کیا۔ ہمیشہ اگلے لفظ کے ساتھ ملا کے یا وتد مجموع بنایا ہے یا فاصلہ صغریٰ۔ اب میں سمجھ گیا ہوں کہ کیا وجہ تھی اعتراض کی۔ میں اسے تبدیل کرنے کی کوشش کروں گا۔ لیکن میں نے "یک" کے لفظ کو دانستاً استعمال کیا تھا شدت...
  19. احمد بلال

    قطعہ

    نہ بہے پر اعتراض کی کیا وجہ ہے؟
Top