نتائج تلاش

  1. د

    تعارف میرا تعارف

    السلام علیکم میرا نام دعا اعوان ہے ایک بہت اچھے سکول میں معلمہ کی حیثیت سے کام کر رہی ہوں۔ تعلیم ماسٹر ان اردو لٹریچر بی ایڈ ہے میرے شوق لکھنا پڑھنا اپنی بچیوں کی اسلامی خطوط پر تربیت کرنااور اپنے گھر کو سنوارنا ہے ۔میں بہت کم لکھتی ہوں دین کا ٹچ میری تحاریر میں خود بخودآ جاتا ہے میری اسلام سے...
  2. د

    اپنے بلاگ کا تعارف کرائیں

    http://harfedua.blogspot.com/ بنیادی طور پر تو یہ بلاگ اسلام سے متعلق ہے لیکن اس میں معلمین کے لئے معلومات بھی ڈالنے کا ارادہ ہے کیونکہ میں نے دیکھا ہے کہ معلمین کے لئے اردو میں کوئی قابل ذکر سائٹ نہیں ہے ااگر آپ میں سے کسی کی نظر میں ایسی سائٹ ہے تو مجھے ضرور بتایئے گا۔
Top